نقل مکانی کریں، تاکہ آپ کے بچے اس غلط معاشرے سے لاحق ہونے والے نقصانات سے بچ سکیں۔اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کی اولاد کو نیک اور صالح بنائے اور ان سے سب کے دل کو راحت و سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک عطا فرمائے۔تمام لوگوں کی بگڑی ہوئی اولاد کو راہِ ہدایت عطا فرمائے اور انھیں اپنے والدین کا مطیع و فرماں بردار بنائے۔آمین﴿رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآئِ۔رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ﴾[إبراھیم:۴۰، ۴۱]﴿رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِِمَامًا﴾[الفرقان:۷۴]﴿رَبِّ اَوْزِعْنِٓیْ اَنْ اَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِیْٓ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰہُ وَاَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ اِِنِّیْ تُبْتُ اِِلَیْکَ وَاِِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ﴾[الأحقاف:۱۵]وَصَلَّی اللّٰہُ وَسَلَّمَ وَبَارَکَ عَلَیٰ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَیٰ آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَأَزْوَاجِہٖ وَأَھْلِ بَیْتِہٖ أَجْمَعِیْنَ وَمَنْ تَبِعَھُمْ بِإِحْسَانٍ إِلَی یَوْمِ الدِّیْنِ۔ابو حسان محمد منیر قمر نواب الدینترجمان سپریم کورٹ الخبر7؍11؍1430ھ و داعیہ متعاون مراکزِ دعوت و ارشاد26؍10؍2009ء (الدمام، الظہر ان، الخبر)سعودی عرب