جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت
مؤلف: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
204
اسلامی بینکاریبیع سلم کی مروّجہ صورتیں اور ان کا شرعی حکممولاناعبد الوکیل ناصر[1]جائز کاروباری معاملات میں سے ایک صورت بیع السلم (بیع السلف) کی بھی ہوتی ہے درج ذیل سطور میں ہم بالکل عام فہم انداز میں بیع السلم ، اس کی تعریف،حکم اور شرائط کو تفصیل کے ساتھ بیان کر رہے ہیں۔ وباللہ التوفیق بیعِ سلم کی تعریفکتبِ فقہ نیل الاوطار ، الفقه السلامي وأدلته اور الملخص الفقهی وغیرہ میں بیع السلم کی تعریف کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ:’’لین دین کا وہ معاملہ کہ جس میں فروخت کنندہ یہ ذمہ داری قبول کرے کہ وہ مستقبل کی فلاں