جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت
مؤلف: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
484
تبصرہ کتب معیشت واقتصاد پر لکھی جانے والی کتب کا تعارف ؟حافظ محمد یونس اثری[1]شروع ہی سے کتب بینی اور مطالعہ کتب اہل علم کاخاص مشغلہ رہا ہے ۔اور کتاب ایک عظیم ساتھی اور دوست کی حیثیت بھی رکھتی ہے ، اسی لئے کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے ۔أعزُّ مكانٍ في الدّنیا سَرْجُ سابحٍ وخَيرُ جليسٍ في الزَّمانِ كِتابُاسی لئے ذیل میں معیشت کےمختلف موضوعات سے متعلق بعض کتب کا تعارف پیش کیا جارہا ہے ، تاکہ ذوق مطالعہ رکھنے والے احباب ان کتب سے بھرپور استفادہ کریں۔