جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت
مؤلف: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
24
بھوک اور عیاشیاں:(1) پوری دنیا میں ذاتی اخراجات کی مد میں خرچ کی جانی والی رقم میں دنیا کے 20 فیصد غریب افراد کا حصہ صرف 1.5 فیصد ہے ، اس کے مقابلہ میں 20فیصد امیر افراد کا حصہ 76.6 فیصد ہے۔[1]