جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت
مؤلف: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
21
روپے) سے بھی کم ہے۔[1](2) دنیا کی 80 فیصد آبادی یعنی تقریبا ساڑھے پانچ ارب افراد کی یومیہ آمدنی 10 ڈالر (تقریباً 984 روپے ) ہے یعنی 300 ڈالر (یا 29500) ماہانہ۔[2]نقشہ(3) دنیا کے غریب افراد جو کہ عالمی آبادی کا چالیس فیصد ہیں ، عالمی آمدنی میں ان کا حصہ صرف پانچ فیصد ہے، جبکہ دنیا کے امیر افراد جو کہ عالمی آبادی کا صرف بیس فیصد ہیں ، عالمی آمدنی کے تین چوتھائی حصہ پر قابض ہیں۔[3]نقشہ