جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت
مؤلف: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
231
سے شرعی قباحتوں کو دور کریں ۔(1) چیز کو مارکیٹ میں بیچنے سے پہلے اپنے قبضے میں لیا جائے ۔(2) صارف کو وکیل اور ایجنٹ مقرر نہ کیا جائے ۔(3) استصناع متوازی میں دونوں معاہدوں میں کوئی باہمی ربط نہیں ہونا چاہئے ۔اللہ تعالیٰ ہمیں دینِ حنیف کی سربلندی کیلئے کوشاں رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے معاشی نظام کو شرعی خطوط پر استوار کرنے میں ہماری مدد فرمائے ۔ انہ ولی التوفیق والعلم عند اللهوصلی اللّٰه و سلم علی نبینا محمد و علی آله وصحبه أجمعین