جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں خصوصی اشاعت
مؤلف: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
512
------------------------------------------------------------------------------انشورنس Insurance تأمين:ایسا معاملہ جس میں کوئی شخص یا ادارہ اپنے صارف کو یہ ضمانت دے کہ مستقبل میں پیش آنے والے ممکنہ خطرات کے نقصان کی تلافی کرے گا۔------------------------------------------------------------------------------الصفقة Transection لین دین:قیمتوں کو پیسوں کے بدلے ادا کرنا ،یا کسی تجارتی ادارے کی مالیاتی سرگرمیاں وغیرہ۔وصلی اللّٰه و سلم علی نبینا محمد و علی آلہ وصحبہ أجمعین