| مقدمہ اس رسالے میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے زیارت قبور کے آداب اور قبروں کی زیارت کی اصل غرض و غایت نیز قبروں پر ہونے والے شرک، نیز صاحب قبر (نبی ہو یا ولی) کی قبر پر جا کر سوال کرنا اور اس سے استغاثہ کرنا وغیرہ کا بطلان قرآن و سنت کے محکم ودلائل سے واضح کیا ہے۔ نیز زیارت مسنونہ وغیر مسنونہ کا فرق واضح کیا ہے۔ |
| Book Name | رسائل ابن تیمیہ |
| Writer | ابن تیمیہ |
| Publisher | دار الکتب السلفیہ |
| Publish Year | |
| Translator | محمد زکریا بن میاں محمد باقر |
| Volume | |
| Number of Pages | 485 |
| Introduction |