Maktaba Wahhabi

154 - 2029
سالی غیر محرم ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سالی سے پردہ ضروری ہے یا کہ نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! نصوص عامہ سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ سالی غیرمحرم ہے لہٰذا اس سے بھی پردہ کرنا چاہیے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2ص509
Flag Counter