المقدمۃ العلمیۃعلم المصطلح کی ایجاد(اور اس کی ابتداء و آغاز) اور اس فن میں لکھی جانے والی مشہور تصنیفات کا بیان:یہ مقدمہ مندرجہ ذیل مباحث پر مشتمل ہے:۱۔ ’’علم مصطلح الحدیث‘‘ کی ایجاد اور اس پر گزرنے والے مختلف احوال کا مختصر تاریخی جائزہ۲۔ اس فن میں لکھی جانے والی مشہور تصانیف کا تعارف۳۔ بنیادی تعریفات