Book Name |
زکوۃ کے مسائل |
Writer |
مولانا محمد اقبال کیلانی |
Publisher |
حدیث پبلیکیشنز |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
90 |
Introduction |
نماز کے بعد’ ’زکاۃ‘‘دین اسلام کا انتہائی اہم رکن ہے۔قرآن مجید میں بیاسی مرتبہ اس کا تاکیدی حکم آیاہے زکاۃنہ صرف امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر فرض ہے بلکہ اس سے پہلے بھی تمام امتوں پر زکاۃفرض تھی۔قرآن مجیدمیں اللہ تعالی نے زکاۃاداکرنے والوں کو’’سچے مومن‘‘قرار دیاہے ۔زیر تبصرہ کتاب جس کے مصنف مولانا محمد اقبال کیلانی صاحب ہیں جنہوں انتہائی جامع انداز میں زکوۃ سے متعلقہ احکام و مسائل کو بیان فرمایا ہے۔ |