امتی نبی دین اسلام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی امتی نبی یا خلیفہ نبی کی بعثت کا کوئی تصور نہیں ہے۔سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :بَیْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِیتُ بِخَزَائِنِ الْـأَرْضِ، فَوُضِعَ فِي کَفِّي سِوَارَانِ مِنْ ذَہَبٍ، فَکَبُرَا عَلَيَّ، فَأَوْحَی اللّٰہُ إِلَيَّ أَنِ أَنْفُخَہُمَا، فَنَفَخْتُہُمَا فَذَہَبَا، فَأَوَّلْتُہُمَا الْکَذَّابَیْنِ اللَّذَیْنِ أَنَا بَیْنَہُمَا، صَاحِبَ