سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :إِنَّ اللّٰہَ یَبْعَثُ لِہٰذِہِ الْـأُمَّۃِ عَلٰی رَأْسِ کُلِّ مِائَۃِ سَنَۃٍ مَّنْ یُّجَدِّدُ لَہَا دِینَہَا ۔’’اللہ تعالیٰ اس امت میں ہر سو سال بعد ایک مجددِ دین ضرور بھیجے گا۔‘‘(سنن أبي داود : 4291، وسندہٗ حسنٌ)مہر نبوتمہر نبوت ختم نبوت پر دلیل ہے، ملاحظہ ہو :سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :