Maktaba Wahhabi

بدعات سنت کے میزان میں

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

231
عَلٰی أَمْرِہِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَیْہِمْ مَسْجِدًا﴾ (الکہف : 21) فَجَعَلَ اتِّخَاذَ الْقُبُوْرِ عَلَی الْمَسَاجِدِ مِنْ فِعْلَ أَہْلِ الْغَلَبَۃِ عَلَی الأُْمُوْرِ، وَذٰلِکَ یُشْعِرُ بِأَنَّ مُسْتَنَدَ الْقَہْرِ وَالْغَلَبَۃِ وَاتِّبَاعِ الْہَوٰی، وَأَنَّہٗ لَیْسَ مِنْ فِعْلَ أَہْلِ الْعِلْمِ وَالْفَضْلِ الْمُتَّبِعِیْنَ لِمَا أَنْزَلَ اللّٰہُ عَلٰی رُسُلِہٖ مِنَ الْہُدٰی ۔ ’’قرآنِ کریم نے بھی وہی بات بیان کی ہے، جوحدیث ِنبوی نے بیان کی ہے۔ اصحاب کہف کے قصے کے بارے میں فرمان ہے : ﴿قَالَ الَّذِینَ غَلَبُوا عَلٰی أَمْرِہِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَیْہِمْ مَسْجِدًا﴾(الکہف : ۱۲) ’’ان کے حکمرانوں نے کہا کہ ہم ضرور ان پر مسجد بنائیں گے۔‘‘ قبروں پر مساجد بنانے کا کام حکمرانوں کا تھا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا اعتماد غلبے، تسلط اور خواہش نفس پر تھا، نیز یہ ان اہل علم وفضل کا کام نہیں ، جو رسولوں پر اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ ہدایت کی پیروی کرتے ہیں ۔‘‘ (فتح الباري لابن رجب : 2/397) علامہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں : ذَہَبَ الْجُمْہُورُ إِلٰی أَنَّ ہٰذَا الِْارْتِفَاعَ الْمَأْمُورَ بِإِزَالَتِہٖ ہُوَ مَا زَادَ عَلَی التَّسْنِیمِ، وَیَبْقٰی لِلْقَبْرِ مَا یُعْرَفُ بِہٖ وَیُحْتَرَمُ، وَذٰلِکَ صِفَۃُ قَبْرِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَبْرِ صَاحِبَیْہِ رَضِيَ اللّٰہُ عَنْہُمَا ۔
x
صفحہعنوان
5حرفِ چند
11قبر پر تلقین
48گیارہویں کی شرعی حیثیت
60انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت
69اولیاء اللہ کے نام پر ذبح!
95نمازِ جنازہ کے بعد دُعا
123دس سوال
125جنازہ کے ساتھ بآواز بلند ذکر
136نمازِ فجر وعصر کے بعد مصافحہ
145اولیاء اللہ کے نام کی نذر ونیاز
167نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں حاضری
176قبر پر اذان کی شرعی حیثیت
186قبروں کی مجاوری
195قبروں پر چراغاں کرنا
215قبروں پر گنبد بنانے کی شرعی حیثیت
248قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا
265قدم بوسی کی شرعی حیثیت
279رقص کی شرعی حیثیت
298عرس کی شرعی حیثیت
314میت کی طرف سے نماز
317قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
329کفن پرلکھنا
336کیا لفظ ’’اللہ‘‘ ذکر ہے؟
346زبان سے نیت
Flag Counter