Maktaba Wahhabi

بدعات سنت کے میزان میں

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

270
عَامَّۃُ مَا یَرْوِیہِ غَیْرُ مَحْفُوظٍ ۔ ’’اس کی بیان کردہ اکثر روایات غیر محفوظ ہیں ۔‘‘ (الکامل في ضعفاء الرّجال : 4/55) امام بخاری رحمہ اللہ نے ’’فیہ نظر‘‘ فرمایا ہے۔ (التّاریخ الکبیر : 4/275) امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ’’لیس بالقوی‘‘ کہا ہے۔ (الضّعفاء والمتروکون : 289) امام ابو حاتم رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا ہے۔ (الجرح والتّعدیل لابن أبي حاتم : 4/398) امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں : یَرْوِي عَنِ الثِّقَاتِ أَشْیَائَ لَا تُشْبِہُ حَدِیثَ الْـأَثْبَاتِ، لَا یُعْجِبُنِي الِْاحْتِجَاجُ بِہٖ إِذَا انْفَرَدَ ۔ ’’ثقہ راویوں سے منسوب ایسی روایات نقل کرتا ہے، جو ثقہ راویوں کی احادیث سے میل نہیں کھاتیں ۔ مجھے اس حدیث سے استدلال کرنا پسند نہیں ، جس کے بیان میں یہ منفرد ہو۔‘‘ (کتاب المَجروحین : 1/369) امام حربی رحمہ اللہ فرماتے ہیں لَہٗ أَحَادِیثُ مُنْکَرَۃٌ ۔’’اس نے منکر احادیث بیان کی ہیں ۔‘‘ (تہذیب التّہذیب لابن حجر : 4/387) امام عجلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
x
صفحہعنوان
5حرفِ چند
11قبر پر تلقین
48گیارہویں کی شرعی حیثیت
60انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت
69اولیاء اللہ کے نام پر ذبح!
95نمازِ جنازہ کے بعد دُعا
123دس سوال
125جنازہ کے ساتھ بآواز بلند ذکر
136نمازِ فجر وعصر کے بعد مصافحہ
145اولیاء اللہ کے نام کی نذر ونیاز
167نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں حاضری
176قبر پر اذان کی شرعی حیثیت
186قبروں کی مجاوری
195قبروں پر چراغاں کرنا
215قبروں پر گنبد بنانے کی شرعی حیثیت
248قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا
265قدم بوسی کی شرعی حیثیت
279رقص کی شرعی حیثیت
298عرس کی شرعی حیثیت
314میت کی طرف سے نماز
317قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
329کفن پرلکھنا
336کیا لفظ ’’اللہ‘‘ ذکر ہے؟
346زبان سے نیت
Flag Counter