Maktaba Wahhabi

مختصر مسائل و احکام طہارت و نماز

مؤلف: محمد بن صالح العثیمین

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2002

مترجم: ابو عدنان محمد منیر قمر

بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰن ا لرَّحِیْم مسائل و احکامِ طہارت و نماز اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنِ، وَالصَّلاَۃُ وُالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْنِ وَاِمَامِ الْمُتَّقِیْنِ وَ سَیِّدِ الْخَلْقِ اَجْمَعِیْنَ، نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آ لِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔ اَمَّا بَعْدُ: یہ مختصرسا رسالہ،کتاب و سنت کی روشنی میں مسائل و احکامِ وضوء،غسل اور نماز کے بارے میں ہے۔ وضوء:حدثِ اصغر یعنی پیشاب، پاخانہ،خروجِ ہوا،گہری نیند اور اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد واجب طہارت کا حاصل کرنا ’’ وضوء‘‘ کہلاتا ہے۔ کیفیّتِ وضوء: ۱۔دل سے وضوء کی نیّت کریں۔نیّت کے الفاظ زبان سے نہ کہیں ،کیونکہ نبی ﷺ وضوء کرتے وقت،نماز پڑھتے وقت یا کوئی بھی عبادت بجالاتے وقت زبان سے نیّت کے الفاظ ادا نہیں فرمایا کرتے تھے۔اور اللہ چونکہ دلوں کے رازوں کو بھی جانتا ہے۔لہٰذا زبان کی نیّت کا لفظوں سے اظہار کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ۲۔پھر سب سے پہلے کہیں:بِسْمِ اللّٰہِ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے) ۳۔پھر دونوں ہاتھوں کو تین مرتبہ دھوئیں۔
x
صفحہعنوان
7مسائل و احکامِ
9نماز
9نمازکی مسنون کیفیّت و طریقہ
9استقبالِ قبلہ و نیّت:
9تکبیرِ تحریمہ:
10دعائِ استفتاح وثناء:
10تعوّذ و تسمیہ اور سورۃ الفاتحہ:
11قِراء ت:
11رکوع اور اسکی تسبیح:
12قومہ اور اس کے اذکار:
12سجود اور انکی تسبیح:
13جلسہ بین السجدتین اور اسکی دعاء:
13دوسرا سجدہ:
13دوسری رکعت:
14قعدہ:
14تشہّد:
14درود شریف:
15تعوّذ و دعاء:
15سلام پھیرنا:
15تین یا چار رکعتیں پڑھنے کا طریقہ:
16تورّک:
16مکروہاتِ نماز:
16مُبطِلات و مُفسِدات ِ نماز:
17سجدۂ سہو کے مسائل واحکام
17۱۔نماز میں اضافہ کرنا:
17اسکی مثال:
17۲۔قبل از وقت سلام پھیرلینا:
18اسکی مثال:
18۳۔واجباتِ نماز میں سے کچھ چھوڑنا:
18مثال:
18۴۔تعدادِرکعات میں شک:
19مثال:
19۵۔ترجیح کی شکل میں:
19مثال:
20مریض کی طہارت و نماز کے مسائل
20طہارت کا طریقہ:
20کیفیّتِ تیمّم:
20پٹی،جبس یا ڈامرپر مسح:
21ایک تیمّم سے کئی نمازیں:
21جسمانی طہارت:
21کپڑوں کی طہارت:
21جائے نماز کی طہارت:
22اوقاتِ نماز کی پابندی:
22مریض کی نماز کا طریقہ:
22بیٹھ کر نماز:
22لیٹ کر نماز:
23اشارے سے نماز:
23جو اشارہ بھی نہ کرسکے؟
23دونمازوں کو جمع کرنا:
24نمازیں قصر کرنا:
Flag Counter