Maktaba Wahhabi

امامت کے اہل کون؟ ( دو اہم سوالوں کے جوابات )

مؤلف: علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی ، شیخ ابو طاہر حافظ زبیر علی زئی

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2008

کہا۔جبکہ تاویلین کرنے والوں کو ’’اہلِ زیغ‘‘میں شمار کیا گیا ہے۔جن کے دل ٹیڑھے اور منحرف ومضطرب ہوتے ہیں۔[1] اسی بحث کے ضمن میں بعض اکابر احناف کے حوالوں سے واضح کیا گیا ہے کہ وہ’’نظریۂ وحدت الوجود‘‘ کے قائل ہیں اور اس نظریہ کو اپنانے میں اللہ تعالیٰ کی جتنی توہین لازم آتی ہے وہ شاہد ہی کسی دوسرے نظریہ میں پائی جاتی ہو۔ تعالٰی اللّٰہ عن ذالک علواً کبیراً۔ 2 حنفی مذہب رکھنے والے قرآنِ پاک کو کلام اللہ نہیں مانتے بلکہ ایسا کلام مانتے ہیں جو اللہ کے کلام پر دال ہے۔چنانچہ ان کے اسی نظریہ کے متعلق شرح عقائد نسفیہ سے متعدد نقول پیش کی گئی ہیں۔بلکہ اس عقیدۂ فاسدہ کی بنیاد پر ایک اور عقیدۂ فاسدہ تراش لیا گیا اور وہ یہ کہ’’جب یہ قرآن اصل قرآن کا مفہوم ہے تو پھر کسی دوسری زبان میں اسکا مفہوم بھی قرآن ہی ہوگا لہٰذا عربی کے علاوہ دیگر زبانوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔‘‘ 3 حنفی مذہب رکھنے والے’’توسل بالذوات‘‘ کے قائل ہیں۔اس ضمن میں رسالہ ھٰذا میں بعض ایسے اشعار نقل کیے گیے ہیں جو اکابرینِ احناف مثلاً علّامہ اشرف علی تھانوی اور حاجی امداد اللہ مہاجر مکی وغیرہ نے کہے ہیں اور ان میں صریح شرک پایا جاتا ہے۔ 4 حنفی مذہب رکھنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ابدی زندگی کے ساتھ(زندہ) متصف کرتے ہیں۔چنانچہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو قبرِ مبارک میں زندہ مانتے ہیں اور زندگی بھی دنیوی،برزخی نہیں،حالانکہ ہمیشہ زندہ رہنا صرف اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اور اس کی اس صفت میں کوئی اس کا شریک نہیں۔ 5 ایمان کے متعلق احناف کا نظریہ صریح کتاب وسنّت کے خلاف ہے۔چنانچہ وہ ایمان کی زیادتی وکمی کے قائل ہیں۔حالانکہ قرآنِ پاک میں بیشتر مقامات پر بعض اعمال کو
x
صفحہعنوان
5تصدیر
8پہلا رسالہ امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے
8تالیف علّامہ سیّد ابومحمدبدیع الدین شاہ راشدی رحمۃ اللہ علیہ
9تقدیم
171اولاً:(عقیدہ کی پہلی خامی)
252ثانیاً:(عقیدہ کی دوسری خامی)
293ثالثاً:(عقیدہ کی تیسری خامی)
304رابعاً:(عقیدہ کی چوتھی خامی)
325خامساً:(عقیدہ کی پانچویں خامی)
49دوسرا رسالہ بِدْعَتِی کے پیچھےنماز کا حُکم
49تالیف فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
50تقدیم
52دوسرا رسالہ
53بدعت کی اقسام:
54بدعتی کے پیچھے نماز کے عدمِ جواز کے فتوے
542امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا فتویٰ:
553امام وکیع بن الجراح رحمہ اللہ کا فتویٰ:
554امام یزید بن ہارون رحمہ اللہ کا فتویٰ:
555امام بخاری رحمہ اللہ کا فتویٰ:
566امام زھیر بن البابی رحمہ اللہ کا فتویٰ:
567امام ابوعبیدالقاسم بن سلام اور امام یحییٰ بن معین رحمہم اللہ کا فتویٰ:
568امام قوام السنہ رحمہ اللہ کا فتویٰ:
57بدعتی کے بارے میں فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :
57اللہ اور اس کے رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دینے والا؟:
58حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی بیزاری،بدعت اور بدعتی سے :
58دیوبندیوں کے چند خطرناک عقائد :
591عقیدہ ٔوحدت الوجود:
612شرکیہ عقائد:
633 جہمیہ اور مرجیئہ کی موافقت:
644اکابر پرستی اور غلوّ:
655گستاخیاں:
686اندھی تقلید:
697اہلِ حدیث سے بغض:
71تنبیہ:
718ختمِ نبوت پر ڈاکہ:
739گمراہی کی طرف اعلانیہ دعوت:
7510انکارِ حدیث:
7611نماز بھی خلافِ سنّت:
7612قرآن وسنّت کی غلط تاویلیں اور تحریفات:
Flag Counter