Maktaba Wahhabi

قربانی کی شرعی حیثیت اور پرویزی دلائل پر تبصرہ

مؤلف: مولانا محمد ابراہیم کمیرپوری

ناشر: مکتبۃ السنۃ

سال شائع: 2004

٭  بھیڑ اور دنبہ کے علاوہ قربانی کے ہر جانور کا مسنہ (دوندا) ہونا ضروری ہے۔ بھیڑ اور دنبہ جذعہ ( تقریباً سال کا) بھی جائز ہے۔(مسلم)  آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے خصی جانور کا قربانی کرنا سنت ہے بلکہ بعض وجوہ سے پسندیدہ ہے۔ قربانی کے جانور کی بیع، اور تبادلہ منع ہے۔(ابوداؤد، نیل الاوطار) قربانی کے جانور میں خریدنے یا معین کرنے کے بعد کوئی نقص پیدا ہوجائے تواس کی قربانی جائز ہے۔ (ابن ماجہ) بھیڑ، بکری اور دنبہ ایک، گائے سات اور اونٹ دس کنبوں کی طرف سے کافی ہے۔ (نسائی) فوت شدہ کی طرف سے قربانی کرنا مفید ہے[1]۔ (بخاری) لیکن یہ امر بے حد ضروری ہے کہ فوت شدہ کی طرف سے قربانی کرنے والا پہلے اپنی قربانی کرے۔ قربانی کاجانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا افضل ہے۔(بخاری) وگرنہ پاس
x
صفحہعنوان
5عرض ناشر
7اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ قربانی پر شاہد ہے
10مشروعیت کی سب سے بڑی دلیل
13نادانی کی انتہا
19تنقیدی گزارشات
21قرآن دانی کا ماتم
23 ذبح عظیم سے مراد
27 پرویزی تشخیص
35اقتصادی نقطہ نگاہ
36اس مقام پر جانوروں کی قلت کا بہانہ
Flag Counter