Maktaba Wahhabi

قربانی کی شرعی حیثیت اور پرویزی دلائل پر تبصرہ

مؤلف: مولانا محمد ابراہیم کمیرپوری

ناشر: مکتبۃ السنۃ

سال شائع: 2004

امتیازی خصوصیات طبع ھذا یہ اس کتاب کا چوتھا ایڈیشن ہے اس میں درج ذیل خصوصیات ہیں۔ ٭ قرآن اور احادیث کے متروکہ حوالہ جات دئیے ہیں۔ ٭ ہمارے ادارہ کے شعبہ تحقیق نے اس پر نظر ثانی کی ہے۔ ٭ بعض مقامات پر راقم کی طرف سے حواشی ہیں۔ ٭نیز بعض زیادات اس طرح [ ] کے قوسین میں دئیے ہیں۔ ٭شروع میں فہرست کا اضافہ ہے۔ کلمہ تشکر بموجب حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم «من لم یشکر الناس لم یشکر الله»[1] ’’جس نے لوگوں کا شکر ادا نہ کیا وہ اللہ کا شکر نہ ادا کر سکا۔‘‘ سب سے پہلے اللہ عزو جل کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ کتاب آپ کے ہاتھوں تک پہنچانے کی توفیق دی، پھر اس کے مؤلف، پھر ادارہ المعہد الاسلامی کے شعبہ تحقیق کی اراکین امۃ الرحمٰن، ام بریرہ، امۃ العزیز، امۃ الرقیب، امۃ المصور، امۃ المہیمن کا شکریہ ادا کرنا ہے کہ جنہوں نے اس کتاب کی تیاری میں بھرپور تعاون کیا۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو سب کے لئے ذریعہ نجات بنائے۔ آمین۔ وصلى الله تعالیٰ وسلم على نبینا محمد و على اٰله وأصحابه أجمعین۔ خادم السنة النبویة المطھرة علیه الف الف تحیة و سلام محمد افضل خلیل احمد الاثری مدیر مکتبة السنة 26 ذوالقعدہ 1424ھ۔ 2004ء
x
صفحہعنوان
5عرض ناشر
7اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ قربانی پر شاہد ہے
10مشروعیت کی سب سے بڑی دلیل
13نادانی کی انتہا
19تنقیدی گزارشات
21قرآن دانی کا ماتم
23 ذبح عظیم سے مراد
27 پرویزی تشخیص
35اقتصادی نقطہ نگاہ
36اس مقام پر جانوروں کی قلت کا بہانہ
Flag Counter