Maktaba Wahhabi

فتاویٰ برائے خواتین

مؤلف: محمد بن عبدالعزیز المسند

ناشر: دارالسلام

مترجم: جار اللہ ضیاء

222
عورت میکے چلی گئی۔ پھر اس نے بچوں کے ضائع ہونے کے خوف سے خاوند سے رجوع کرنا چاہا۔ اس طلاق کے متعلق شرعی حکم کیا ہے جو دوران حیض دی گئی؟ جواب: دوران حیض ہونے والی طلاق کے بارے میں علماء کا لمبا چوڑا اختلاف ہے کہ آیا یہ طلاق مؤثر ہو گی یا لغو قرار پائے گی؟ جمہور علماء کا کہنا ہے کہ ایسی طلاق مؤثر ہو گی اور ایک طلاق شمار ہو جائے گی، ہاں خاوند سے کہا جائے گا کہ وہ بیوی سے رجوع کر لے، پھر اسے آئندہ سے آئندہ طہر تک ایسے ہی چھوڑے رکھے، پھر اگر چاہے تو اسے طلاق دے دے چاہے تو بیوی بنا کر روک لے۔ ائمہ اربعہ امام احمد، امام شافعی، امام مالک اور امام ابو حنیفہ سمیت جمہور علماء کا یہی مذہب ہے جبکہ ہمارے نزدیک شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کا مذہب راجح ہے۔ ان کا مذہب یہ ہے کہ ایام حیض کے دوران دی گئی طلاق غیر مؤثر ہو گی کیونکہ یہ طلاق اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے خلاف ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: (مَنْ عَمِلَ عَمَلاً ليسَ عليه أمرُنا هذا فهو رَدٌّ)(متفق علیہ) ’’ جو شخص کوئی ایسا عمل کرے جس کے متعلق ہمارا حکم نہیں ہے تو وہ مردود ہے۔‘‘ خاص طور پر اس مسئلے کے بارے میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی یہ حدیث دلیل ہے کہ انہوں نے دوران حیض اپنی بیوی کو طلاق دی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کا علم ہوا تو آپ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: (مُرْهُ فَلْيُرَاجِعْهَا ثُمَّ لِيَتْرُكْهَا حَتَّى تَطْهُرَ، ثُمَّ تَحِيضَ، ثُمَّ تَطْهُرَ، ثُمَّ إِنْ شَاءَ أَمْسَكَ بَعْدُ وَإِنْ شَاءَ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمَسَّ فَتِلْكَ الْعِدَّةُ الَّتِي أَمَرَ اللّٰهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يُطَلَّقَ لَهَا النِّسَاءُ)(متفق علیہ واللفظ لمسلم، کتاب الطلاق، حدیث 1) ’’ اسے حکم دو کہ وہ بیوی سے رجوع کرے پھر اسے آئندہ سے آئندہ طہر تک اسی حالت پر چھوڑے رکھے، پھر چاہے تو اسے چھوئے بغیر طلاق دے دے اور اگر چاہے تو بیوی بنا کر روک لے اور یہ وہ مدت ہے کہ جس کے اندر عورتوں کو طلاق دینے کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے۔‘‘ پس وہ عدت جس کے مطابق اللہ تعالیٰ نے طلاق دینے کا حکم دیا ہے یہ ہے کہ انسان اپنی بیوی کو طہر کی حالت میں بغیر جماع کئے طلاق دے۔ چنانچہ اس بنا پر اگر خاوند نے دوران حیض بیوی کو
x
صفحہعنوان
12عرض ناشر
15مقدمہ
15اسلام میں افتاء کی اہمیت
15لغوی معنی
17شرعی معنی
17افتاء نویسی کی اہمیت:
18نبی صلی اللہ علیہ وسلم مفتی اعظم:
20حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور افتاء
21فتویٰ کون دے سکتا ہے؟
25مفتی کا اپنےفتویٰ سے رجوع:
26کیا مستفتی کو بتانا ضروری ہے؟
28افتاء واستفتاء کی تاریخ
32تمہید
32نواقض اسلام
34عقیدے کا نفاق
34باب: 1 عقیدہ
35قبروں کی زیارت اور ان سے وسیلہ پکڑنے کا حکم
37کاہنوں اور نجومیوں سے دریافت کرنے کا حکم
38اللہ تعالیٰ کے احکام پر اعتراض کرنے کا حکم
39عید میلاد کا حکم
40ہمیں بے نماز رشتے داروں سے کیا سلوک کرنا چاہیے؟
41غیر مسلم ملازمہ کا حکم
42خون سے غسل کرنے کا حکم
44بچوں کے پیٹ پر چمڑے وغیرہ کا ٹکڑا رکھنا
44تعویذ کی طرح بچے کے پاس چھری رکھنا
45مُردوں سے تبرک ناجائز ہے
46تصویریں لٹکانے اور انہیں سنبھال کر رکھنے کا حکم
46اسماء باری تعالیٰ پر مشتمل کاغذات کا حکم
47بیماری کے سبب رونے کا حکم
48عورتوں کا قبروں کی زیارت کرنا
49تصویر کا حکم
51کسی تکلیف کی وجہ سے موت کی تمنا کرنا
53عیدین، شب براءت اور شب معراج جیسی تقریبات کا حکم
54کافر کی نجاست معنوی ہے
55دعوت اسلام پیش کرنے کی غرض سے کفار کے ساتھ میل ملاپ رکھنے کا حکم
56جنت میں عورت کا ثواب
58اخلاص و ریاکاری
58عید الام(جشن مادر)منانے کا حکم
60’’کراما کاتبین‘‘کے پیدا کرنے کی حکمت
63باب: 2 علم
64عورتیں اور حصول تعلیم
64استانی کے لیے طالبات کے کھڑا ہونے کا حکم
65ابتدائی مرحلہ میں عورتوں کے بچوں کو پڑھانے کے خطرات
69باب: 3 طہارت
70زبان سے نیت کے الفاظ کی ادائیگی کا حکم
70کپڑے پر بچے کا قے کرنا
70کیا بچوں کی نجاست دھونے والی عورت کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
70عورت کے جسم سے نکلنے والی رطوبت کا حکم
71سر پر مہندی لگانا ناقض طہارت نہیں
72وضو میں شک کا حکم
72دوران وضو عورت سر کا مسح کیسے کرے؟
73حیض و جنابت کے لیے عورت کے غسل کی کیفیت کا بیان
74اوڑھنی اور باریک جرابوں میں نماز پڑھنے کا حکم
74باریک جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
75موزوں کا تھوڑا سا پھٹا ہونا قابل معافی ہے
75عورت کے جسم سے خارج ہونے والی رطوبت
76کھانا پکانے اور کپڑے دھونے کے لیے کافر سے خدمت لینا
77خشک نجاست مضر نہیں
77دانتوں میں کھانے کے ذرات اور وضو
78یہ ناقض وضو نہیں
79کیا تیل وضو کے لیے رکاوٹ ہے؟
79وضو کرتے وقت چہرے اور ہاتھوں کو صابن سے دھونا
79بوسہ دینا(چومنا)ناقض وضو نہیں
80جماع کے بعد غسل کرنا واجب ہے
82باب: 4 حیض و نفاس
83حیض یا نفاس سے عورت پلید نہیں ہوتی
84مانع حیض گولیاں
84حیض کا انقطاع
84غسل کے بعد خون کا آنا
84حائضہ اور ادائیگی نماز
85حائضہ عورت کا پانی استعمال نہ کرنا
86عورت مسجد کے اندر حائضہ ہو گئی
86حائضہ عورت کے لیے کتب تفسیر کا مطالعہ کرنا جائز ہے
87حائضہ عورت کے لیے قرآن اور دعاؤں کی کتابیں پڑھنا جائز ہے
88مستحاضہ عورت کی نماز
89نفاس والی عورت کے چند احکام
91ولادت سے پانچ روز قبل آنے والے خون کا حکم
91( قُرُوءٍ )کا معنی
92ایام حیض کی قضا اور کفارہ
92عادت سے زیادہ حیض کا آنا
93اگر عورت کا حمل تیسرے ماہ گر جائے
93چالیس دن مکمل ہونے سے قبل بیوی سے جماع کرنا
94حائضہ عورت کی دعا
94حائضہ عورت کی نماز
95طہارت کے بعد گدلا پن یا زردی معتبر نہیں
95حائضہ عورت کے لیے مہندی کا استعمال جائز ہے
96حائضہ عورت اور کتابت قرآن مجید
96جلدی نہ کریں
97دم فساد کا حکم
99باب: 5 نماز
100تارک نماز کا حکم
101عورتوں کے لیے اذان اور جماعت مشروع نہیں
101مسلمان عورت کا بے پردہ نماز پڑھنا
102مسلسل بول کی مریضہ کا حکم
103عورت کے لیے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا حکم
103عورت کا دستانوں میں نماز ادا کرنا
104نماز میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے؟
104دوران نماز ہاتھ باندھنا
105نمازی سجدہ میں جاتے وقت گھٹنے پہلے زمین پر رکھے یا ہاتھ؟
105نماز میں شکوک و شبہات
107نماز کے دوران گھنٹی بج اٹھی
107اپنے گھر میں رہتے ہوئے عورت کا مسجد کے امام کی اقتداء کرنا
108نماز تہجد میں قرآن شریف دیکھ کر پڑھنا
108وتروں کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
108کسی نے اول شب وتر پڑھ لیے پھر آخر شب قیام کیا
109وتر پڑھنے کا آخری وقت
109نماز کے دوران عورت کے ہاتھوں اور پاؤں کا ننگا ہونا
110رات کی آخری تہائی کی گھنٹوں میں تعیین
110عورت کا بازار میں نماز پڑھنا
111سجدۂ تلاوت کا حکم
111عورت قیام نہیں کر سکتی، کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ لے؟
112بوجہ نیند نماز دیر سے پڑھنا
113نماز میں شک ہونا
113نماز عشاء دیر کر کے پڑھنا
113توبہ سابقہ گناہوں کو مٹا دیتی ہے
114عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز استسقاء پڑھنا
114نماز مؤخر کرنے کا حکم
115رکوع اور سجدے میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ تسبیحات
115نماز میں وسوسے
116نماز سے سونے والا
117عورتوں کی پہلی صف کی افضیلت کی صورت
117عورتوں کا امام بننا
118نماز حاجت اور نماز حفظ القرآن کی شرعی حیثیت
118نماز کا توڑنا
119ولادت کی تکلیف اور نماز
119وتر اور قیام اللیل
119بھول کر چھوڑی گئی نماز کا حکم
120عورت کا نماز عید کے لیے جانا
120سجدۂ تلاوت ہر حالت میں جائز ہے
121چھوڑی ہوئی نمازوں کی قضاء
121عورت کے لیے دورانِ تلاوتِ کلام پاک سر ننگا رکھنے کا حکم
122کفارۂ سیئات کا مطلب
122( يؤم القوم أقرأهم )کا حکم عورتوں پر لاگو نہیں ہوتا
123ادائیگی نماز کے لیے لباس کا حکم
125باب: 6 جنائز
126خاوند کا بیوی کو غسل مرگ دینا
126نماز جنازہ پڑھنا مردوں کے لیے مخصوص نہیں
127تعزیتی مجلس برپا کرنا
128تعزیت کے لیے دنوں کی تخصیص نہیں ہے
129میت پر نوحہ کرنا
130مصیبت کے وقت رخسار پیٹنا اور گریبان پھاڑنا
133باب: 7 زکوٰۃ کے مسائل
134زیورات پر زکوٰۃ
135ہیرے جواہرات کے جڑاؤ والے زیورات پر زکوٰۃ
136زکوٰۃ ادا کرنے سے قبل سونا فروخت کرنے کا حکم
136بیوی کی طرف سے خاوند کا زکوۃ ادا کرنا اور بھانجے کو زکوۃ دینا
137عورت غریب و مقروض خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے
137ماں کو زکوٰۃ دینا
137گھریلو استعمال کے خاص برتنوں میں زکوٰۃ نہیں ہے
139مجاہدین کو زکوٰۃ دینا
139زیورات کی زکوٰۃ
141باب: 8 روزہ
142رہ جانے والے روزوں کا حکم
142قضاء بھی لازم ہے اور کفارہ بھی
143رمضان کی قضاء میں تاخیر کا حکم
145باب: 9 حج اور عمرہ
146عورت عمرہ ادا کرنے سے پہلے حیض والی ہو گئی
146اس پر کوئی حرج نہیں
147میں حج کرنا چاہتی ہوں جبکہ میرا خاوند اس سے روکتا ہے
147نقاب ممنوعات احرام میں سے ہے
148ادائیگی حج کے لیے مانع حیض گولیوں کا استعمال
148جس عورت کا محرم نہیں اس پر حج نہیں
149عورت کے لیے محرم کے بغیر حج کا حکم
150عورت کا جرابوں اور دستانوں میں احرام باندھنے کا حکم
151عورت جس لباس میں چاہے احرام باندھ سکتی ہے
151احرام تبدیل کرنے کا حکم
152حائضہ کے حج کا حکم
153حیض کی حالت میں عمرے کا احرام باندھنا
154طہارت تک انتظار کرنا
155عورت کے لیے سر کے بال کٹوانے کا حکم
155کیا حج میں عورت اپنا چہرہ اور ہاتھ کھلا(ظاہر)رکھ سکتی ہے؟
156والد کی طرف سے حج کرنا
156عمرہ کرنے والے کے لیے طواف وداع اور بعد ازاں خریداری کا حکم
159باب: 10 قربانی
160قربانی کرنے والے کے لیے کنگھی کرنا
161عشرہ ٔذی الحجہ میں سر دھونا اور کنگھی کرنا
161عورت بوقت ضرورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے
163باب: 11 نکاح
164مانع حمل گولیوں کا استعمال
164خاندانی منصوبہ بندی کا حکم
165شادی کے لیے مناسب عمر
166شادی پہلے۔۔۔۔
167لڑکی کو اس کے غیر پسندیدہ شخص سے شادی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا
169لڑکی اور اس کے باپ(ولی)کی رضامندی کافی ہے
170نماز باجماعت کے تارک کو رشتہ نہ دیا جائے
171عیسائی شخص کا مسلمان خاتون سے شادی کرنا
172بوقت نکاح طے شدہ شرائط کا پورا کرنا لائق تر ہے
173ہوٹلوں میں تقریبات منعقد کرنے کا حکم
174راگ رنگ پر مشتمل تقریبات میں خواتین کی شرکت
176حق مہر کا مسئلہ
176بیویوں کی تعداد
177تعدد ازواج سے متعلقہ آیات میں کوئی تعارض نہیں
178عورت کا مرد کو دیکھنا
179عورتوں کا اجنبی(غیر محرم)مردوں کو دیکھنا
179نوجوانوں اور دوشیزاؤں کا باہم خط و کتابت کرنا
180یہ قبیح جرم ہے
181بیوی کی ذمہ داریاں
181دلہا اور دلہن کا مجمع عام میں جلوہ گر ہونا
182مسلمان عورت کا کافر سے شادی کرنا جائز نہیں
183مسلمان عورت کا عیسائی سے نکاح کرنا
184خاندان سے باہر شادی کرنا
185باپ کا بیٹی کو نکاح پر مجبور کرنا حرام ہے
187طلاق کی نیت سے نکاح کرنا
188سادہ شادی! نہایت برکت
190خاوند کا انتخاب
190شادی سے قبل تعلقات
191دوران مجامعت عزل ہونا
193بے نماز خاوند کے ساتھ رہنا
194گمشدہ آدمی کی بیوی کا نکاح
195غیر محدود نظر
195تعلیم کی تکمیل تک کسی دوشیزہ کی شادی کو مؤخر کرنا
196حائضہ سے نکاح کا حکم
198بیوی کی دبر میں جماع کرنے کا حکم
199اجنبی عورتوں سے مصافحہ کرنے کی حرمت
199بن بیاہی عورتوں کو نصیحت
200فیملی ڈرائیور اور عورتیں
201مرد و زن میں مراسلہ نگاری کا حکم
201بہنوئی غیر محرم ہے
202عورت کا ٹیلی فون پر گفتگو کرنا
203باب: 12 میاں بیوی کے مابین معاشرت
204میرا خاوند قطعا میری پروا نہیں کرتا
206میرا خاوند میرے ساتھ حسن معاشرت سے کام نہیں لیتا
208میرا خاوند مجھے لعن طعن کرتا ہے اور گالیاں بکتا ہے
209عورت کا خاوند کے علم کے بغیر اس کا مال لینا
210اطاعت صرف نیکی میں ہے
211بیوی کا اپنے خاوند کو نصیحت کرنا
211میرا خاوند ہمیشہ سگریٹ پیتا رہتا ہے
213نفسیاتی حالت انکار کا جواز فراہم کرتی ہے
215باب: 13 رضاعت
216مایوسی کی عمر میں دودھ پلانا
217وہ آپ کے رضاعی ماموں ہیں
219باب: 14 طلاق
220ضرورت کے پیش نظر طلاق طلب کرنا
220اگر مرد اولاد کے قابل نہ ہو تو طلاق کا مطالبہ کرنا جائز ہے
221میں اس سے طلاق چاہتی ہوں
221عورت کے ایام مخصوصہ میں طلاق کا حکم
225باب: 15 عدت اور سوگ
226سوگ منانے والی عورت کے احکام
227سوگ کے دوران گھڑی پہننا
228حاملہ عورت خاوند کی وفات پر کتنی عدت گزار ے؟
228بوڑھی عورت کی عدت اور اس کی حکمت
230بوڑھی عورت اور نابالغ منکوحہ لڑکی پر عدت
230عدت گزارنے والی کا اپنے گھر سے والدین کے ہاں منتقل ہونا
231کیا زیر تعلیم لڑکی دوران عدت تعلیم جاری رکھ سکتی ہے؟
231نکاح کے بعد اور دخول سے قبل خاوند فوت ہو جائے تو عورت کے لیے عدت کا حکم
232دوران عدت عورت کا فون سننا اور جواب دینا
233سوگ منانے کے لیے سیاہ لباس پہننا
233عذر شرعی کے بغیر عدت اور سوگ مؤخر کرنا
235باب: 16 نذریں اور قسمیں
236ہر وقت قسم اٹھاتے رہنا اور قسم کا کفارہ
237میں اپنی اولاد کو ہر وقت قسم دیتی رہتی ہوں مگر وہ نہیں مانتے
238عورت نے روزوں کی نذر مانی پھر اس پر عمل نہ کر سکی
240نذر کو مؤخر کر کے پورا کرنا
240نذر مان کر اس کے خلاف کرنا
241نذر کی اقسام
242نذر کی جہت تبدیل کرنے کا حکم
245باب: 17 قسم کا کفارہ
246کفارۂ قسم میں کھانا کھلانے کی مقدار
246کفارۂ قسم اور گواہی کے بارے میں چند سوالات و استفسارات
248قسم اٹھاتے وقت ’’ ان شاءاللہ‘‘ کہنا
249قسم کا کفارہ
251باب: 18 جنایات یعنی قابل سزا جرائم
252اس پر کفارہ نہیں
252ماں اپنی چھوٹی بیٹی سے غافل رہی اور اس کی موت کا سبب بن گئی
253باب: 19 پردہ، لباس اور زیب و زینت
254عورت کا خاوند کے قریبی عزیزوں کے سامنے بے پردہ ہونا
256عورتوں کا اجنبی مردوں سے مصافحہ کرنا جائز نہیں
257عورت کے لیے مرد کا سر چومنا
258عورت کا خاوند کے عزیز و اقارب کے پاس بیٹھنا
258شرعی پردہ کرنے والی عورت کا مذاق اڑانا
259ملازموں اور ڈرائیوروں کے سامنے بے پردہ ہونا
260بیرون وطن چہرہ کھلا رکھنے کا حکم
262عمر رسیدہ خاتون کا پردہ
262ملازمہ کا حجاب
262ملازمہ کو پردے کا پابند بنانا
262مسلمان عورت کا کافرہ عورت سے پردہ
264داماد سے پردہ کرنے کا حکم
265اجنبی ڈرائیور کے ساتھ اکیلی عورت کا سوار ہونا
266عورت دوسری عورت کے لیے محرم نہیں
266زیب تن کپڑوں کا حساب
267عورت کے لیے تنگ اور سفید لباس پہننا
267پازیب پہننے کا حکم
267عورت کا بال کاٹنا
268مصنوعی بال لگانے کا حکم
269ابرو کے بال کاٹنے، ناخن بڑھانے اور نیل پالش لگانے کا حکم
271سونے کی بالیاں پہننے کا حکم
271اونچی ایڑی والی جوتی پہننے کا حکم
272مسجد میں جاتے وقت عورتوں کا دھونی لینا
272اللہ تعالیٰ جمیل ہے، جمال کو پسند کرتا ہے
273گھر سے باہر چہرہ کھلا رکھنا اور ابرو باریک کرنا
274اندھے کے سامنے ہونے میں کوئی حرج نہیں
275غیر مسلم عورت کے سامنے بال کھولنا
276نقاب اور برقعہ کا حکم
277غیر محرم مردوں کے سامنے بے حجاب ہونا
278سفید، زرد اور چھوٹا لباس پہننا
279جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈریں
281موزے پہننے کا حکم
282ہاتھ اور پاؤں کو ننگا کرنا
283ملبوساتی جرائد کا خریدنا اور انہیں سنبھال رکھنا
284شرعی حجاب
284پاؤں میں پازیب پہننا
285(چادر)دوپٹہ اتار رکھنا
285پہلے بیوی کو اللہ تعالیٰ کے حکم کا پابند بنائیں
286کیا میں اپنے شوہر سے ایک گھر کا مطالبہ کر سکتی ہوں؟
287عورت کا خاوند کے بھائی کے ساتھ بیٹھنا
287خاوند کے رضاعی باپ کے سامنے چہرہ ننگا کرنا
288ناک میں نتھ پہننا
288چہرہ ننگا کرنے کا حکم
289باروکہ(مصنوعی بال)استعمال کرنے اور خوبصورت بنانے کا حکم
289ماں کا چچا اور ماموں محرم رشتوں میں سے ہیں
290کافر ملک میں مسلمان خواتین پر حکمرانوں کی اطاعت
292باب :20 والدین سے حسن سلوک
293غیر مقبول دعا
294میری والدہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتی اور مجھ سے بچی جیسا سلوک کرتی ہے
294میری والدہ مجھ سے ناراضگی کے عالم میں فوت ہو گئی
296باب :21 دعاء
297میں سورج گرہن سے ڈرتی ہوں
297میں نے دعاء کی مگر ابھی تک قبول نہیں ہوئی
298بچوں کے لیے بددعا
300باب: 22 مختلف فتاویٰ جات
301عورتوں کے دین اور عقل میں کمی کا مطلب
303مبنی بر حقیقت خوش طبعی میں کوئی حرج نہیں
303سات آدمیوں والی حدیث مردوں کے ساتھ خاص نہیں
304عورت کی ڈرائیونگ کا حکم
308عورت کا مردوں کے ساتھ مل کر کام کرنا
311عورت کا نشئی خاوند کے ساتھ رہنا
312انحراف پسند رسائل و جرائد کے اجراء، ان میں کام کرنے، ان کے خریدنے اور تقسیم کرنے کا حکم
314انحراف پسند رسائل و جرائد کے مطالعہ کا حکم
314قرآن ہی نعم البدل ہے
317موسیقی اور لچر قسم کے ٹی وی پروگراموں کا حکم
317ایسے پروگرام سننے کا حکم جن کے دوران موسیقی بھی نشر ہو
318ان کا کہنا ہے میں دقیانوسی خیالات کی حامل ہوں
319غیبت اور چغل خوروں پر انکار سے شرمندگی
320امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت
323عورتوں کے لیے بال اتارنے کا حکم
323مال وغیرہ میں بچوں کو ایک دوسرے پر ترجیح دینا
324پرانے سونے کا نئے سونے سے تبادلہ کا حکم
325باقی ماندہ خوراک کو کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر پھینکنا اور اخبارات کو دسترخوان کے طور پر استعمال کرنا
326گناہ اور برکت کا اٹھ جانا
328ضرورت کے علاوہ تمام جاندار اشیاء کی تصاویر کا حکم
328یادگاری تصاویر جمع کرنا
329عورت کی آواز
330خاوند کی اجازت کے بغیر عورت کا گھر سے باہر جانا
331حرام تحفہ
331عورت کی آواز کا پردہ ہے
332عورت کا اجنبی آدمی کے ساتھ گاڑی میں سوار ہونا
332گھر میں کتا رکھنا
333غیر محرم لوگوں سے مصافحہ کرنا
334جھوٹ بہرحال منع ہے مذاق سے ہو یا سنجیدگی سے
335فوت شدہ شخص کو بار بار خواب میں دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟
336مجلات کا خریدنا
336کسی عیب کے ازالہ کے لیے زینت کرنے کا حکم
337بیوی کا خاوند کے علم کے بغیر اس کے مال سے کچھ لینا
338اپنے چہرے کے غیر عادی بال زائل کرنا
339عورت کا سر پر بالوں کا جوڑا بنانا
340عورت کے لیے غیر محرم کا بوسہ لینا
340عورتوں کے لیے جنت میں خاوند ہوں گے
341خاوند کے لیے ابرو باریک کرنا
342منافق آدمی سب سے بدتر ہے
343بچوں کو ایک دوسرے پر ترجیح دینا
344دوران حیض مہندی لگانا
344مطلقہ عورت کی میراث
346اشکال و تصاویر والے سونے کی فروخت کا حکم
346حد سے بڑھے ہوئے دانتوں کا نکالنا
347طالبات کو مارنے کا حکم
347ناخن اور بال اتارنے کے بعد دفن کرنا
347سونے کا تبادلہ کرنا
348نصیحت بار بار کرنا
349سمجھے بغیر قرآن کی تلاوت کرنا
350مقدس آیات و عبارات
350باطل وصیت کرنا
351علمی مجالس میں عورت کی شرکت کا حکم
351مطالعہ کے بعد اخبارات
352خودکشی کا حکم؟
353عورت کے لیے جائز کام
353حاملہ عورت سے جماع کرنا
354بے دین والدہ کی فرمانبرداری کرنا
355ضرورت کے لیے منع حمل کا حکم
355میاں بیوی کے مابین کھیل خفیہ ہونا چاہیے
356بیوی کا مال اور حق مہر
356رسائل و جرائد اور فلموں میں عورتوں کی تصاویر دیکھنا
357گانے سننے اور بے ہودہ ٹی وی پروگرام دیکھنے کا حکم
358عورت کا دستانے پہن کر مصافحہ کرنا
358ہسپتال میں اختلاط
359عورتوں کا اپنے بال کاٹنا، اونچی ایڑی والے جوتے پہننا اور میک اپ کرنا
360متبرک اوراق کا حکم
361خاوند کی اجازت کے بغیر اس کا مال لینا
361ناخن بڑھانا جائز نہیں
361قضاء سے پہلے نفل پڑھنا
362عورت کے مال میں خاوند کا تصرف کرنا
362کیا میں اپنے سسر کی خدمت کر سکتی ہوں
363امتحان میں ناجائز ذرائع استعمال کرنا
363بال کاٹنا
364کیا بیماریوں کی شدت گناہوں میں تخفیف کا باعث ہے؟
365چہرے کے داغ دھبے دور کرنا
365تالی اور سیٹی بجانے کا حکم
366امتحان میں دھوکہ دہی
366استانیوں کا مذاق اڑانا اور انہیں برے القاب سے پکارنا
367استاذ کا طالب علم کو استحقاق سے کم نمبر دینا
367بیوی نے اچھا بھی کیا اور برا بھی
368ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور اللہ تعالیٰ اس میں خیر کثیر پیدا فرما دے
Flag Counter