Maktaba Wahhabi

دعوت دین کہاں دی جائے؟

مؤلف: پروفیسر، ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور، اسلام آباد

سال شائع: 2011ء

’’اے لوگو! تم [لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ] [1]کہو فلاح پالو گے۔‘‘ البتہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ایک بھینگا، روشن رو، مینڈھوں والا شخص کہہ رہا تھا: ’’إِنَّہُ صَابِیئٌ کَاذِبٌ۔‘‘۔معاذ اللّٰه۔۔ ’’بے شک وہ معاذ اللہ دین سے منحرف جھوٹا شخص ہے۔‘‘ میں نے پوچھا:’’ مَنْ ہٰذَا؟‘‘ ’’یہ کون ہے؟‘‘ انھوں(لوگوں)نے جواب دیا: ’’مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم وَہُوَ یَذْکُرُ النُبُوَّۃَ۔‘‘ ’’محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور وہ نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے۔‘‘ میں نے پوچھا: ’’مَنْ ہٰذَا الَّذِيْ یُکَذِّبُہُ۔‘‘ ’’اسے جھٹلانے والا شخص کون ہے؟‘‘ انہوں نے بتلایا: ’’عَمُّہُ أَبُوْلَہَبٍ۔‘‘ ’’اس کا چچا ابولہب ہے۔‘‘[2] ب:سوق عکاظِ میں دعوت دین: امام احمد نے اشعث بن سُلَیْم سے روایت نقل کی ہے، کہ انہوں نے بیان کیا:’’میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہما کے دورِ امارت میں ایک شخص کو کہتے ہوئے سنا:
x
صفحہعنوان
17پیش لفظ
18کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
19خاکہ کتاب:
19شکر و دعا:
21-۱- قید خانے میں دعوتِ دین
21ا:یوسف علیہ السلام کا جیل میں دعوتِ دین دینا:
25ب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ثمامہ کو دعوتِ اسلام دینا:
30ج:اہل اسلام کا قید خانوں میں دعوتِ دین دینا:
32-۲- ایوانِ اقتدار میں دعوتِ دین
32ا:دربارِ فرعون میں موسیٰ اور ہارون علیہما السلام کا دعوتِ دین دینا:
35ب:دربارِ نجاشی میں جعفر رضی اللہ عنہ کا دعوتِ دین دینا:
39ج:ایرانی دربار میں سعد رضی اللہ عنہ کے ارسال کردہ وفد کا دعوتِ دین دینا:
45د:مصری دربار میں عبادہ رضی اللہ عنہ کا دعوتِ دین دینا:
49ہ:عسیفان <mfnote> کے راجہ کے دربار میں مسلمان تاجروں کی دعوتِ توحید:
50-۳- جبلِ صفا پر دعوتِ دین
53-۴- یہودیوں کی عبادت گاہ میں دعوتِ دین
57-۵- گھروں میں دعوتِ دین
58ا:دعوت دین کے لیے بنو عبد المطلب کو اپنے ہاں کھانے پر بلانا:
60ب:دار ارقم رضی اللہ عنہ میں دعوتِ دین:
61ج:قریب المرگ چچا کے گھر دعوت توحید دینے کی خاطر جانا:
63د:ابوقحافہ کے گھر دعوتِ اسلام دینے کی خاطر خود جانے کی رغبت:
64ہ:فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو ایک گھر میں خواتین کو وعظ کے لیے بھیجنا:
67و:ایک خاتون کے گھر میں خواتین کو وعظ و نصیحت:
69ز:انصاری خاتون کے گھر جاکر اسے بے صبری سے روکنا:
71ح:ابن عمرو رضی اللہ عنہما کے ہاں روزوں میں اعتدال کی تلقین کی خاطر تشریف آوری:
74ط:بنونجار کے بیمار شخص کے ہاں جاکر اسے دعوتِ توحید دینا:
76ی:یہودیوں کے سربراہ کے گھر جاکر دعوتِ اسلام دینا:
78ک:بیمار یہودی بچے کو اس کے گھر میں دعوتِ اسلام:
80ل:مصعب رضی اللہ عنہ کا انصار کے ایک ایک گھر جاکر دعوتِ اسلام دینا:
81م:تاتار اور ترکوں کی مسلمان بیویوں کا گھروں میں دعوتِ اسلام دینا:
82-۶- لوگوں کی مجالس میں دعوت دین
82ا:قریش مکہ کی مجلس میں دعوتِ حق:
84ب:مسلما ن وں، بت پرستوں، یہودیوں اور منافقین پر مشتمل مجلس میں دعوت دین:
87-۷- میلوں اور بازاروں میں دعوتِ دین
87ا:سوق ذوالمجاز میں دعوت دین:
88ب:سوق عکاظِ میں دعوت دین:
90ج:سوق مجنہ میں دعوتِ دین:
93د:سوق بنی قینقاع میں دعوتِ دین:
95ہ:بازار سے گزرتے ہوئے تاجروں کو صدقہ کرنے کی تلقین:
96و:ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بازار میں دعوتِ دین دینا:
99-۸- قریش کے ہاں آنے والے مدنی وفد کو دعوتِ اسلام دینا
102-۹- مکی دور میں موسم حج میں منی و عرفات میں دعوتِ دین دینا
103ا:منیٰ میں دعوتِ توحید:
104ب:منیٰ میں لوگوں کو اللہ تعالیٰ کا پیغامِ توحید پہنچانا:
105ج:منیٰ میں انصار کے ستر اشخاص سے بیعت لینا:
107د:عرفات میں دعوتِ حق کی خاطر جدوجہد:
109-۱۰- حجۃ الوداع میں متعدد مقامات پر وعظ ونصیحت
109ا:وادی عُرَنہ میں یوم عرفہ کو خطبہ:
113ب:عرفات اور مزدلفہ کے درمیان نصیحت:
114ج:منیٰ میں یوم النحر <mfnote> کو خطبہ:
117د:منیٰ میں بارہ ذوالحجہ کو خطبہ:
118ہ:واپسی پر غدیر خُم میں خطبہ:
121-۱۱- راستے میں دعوتِ دین
122ا:مکہ کی بعض گلیوں میں ابوجہل کو دعوتِ اسلام:
125ب:راستے میں ابوذر رضی اللہ عنہ کے لیے انفاق فی سبیل اللہ <mfnote> کی اہمیت کا بیان:
126ج:راستے میں ابوذر رضی اللہ عنہ کو گمراہ کرنے والے ائمہ کے خطرے سے آگاہ کرنا:
128د:سواری پر بیٹھے ابوذر رضی اللہ عنہ کو ناگہانی حالات میں مناسب طرزِ عمل اختیار کرنے کی تلقین:
131ہ:راستے میں چلتے ہوئے معاذ رضی اللہ عنہ کو دینی امور کی تعلیم:
137و:راستے میں گزرتے ہوئے سواری کے ٹھوکر کھانے پر درست بات کہنے کی تلقین:
139-۱۲- سفر میں دعوتِ دین
139ا:کَدِید یا قُدیْد کے مقام پر وعظ و نصیحت:
142ب:دورانِ سفر قرآن کی افضل سورہ کی خبر دینا:
143ج:دورانِ سفر شہادتِ توحید کے ثمرات کا بیان:
144د:دورانِ سفر وضو میں کوتاہی پر ٹوکنا:
146ہ:سفر میں لشکر کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر پڑاؤ ڈالنے کا حکم:
147و:دورانِ سفر آئندہ آنے والے فتنوں اور طاعتِ امام کے متعلق خطبہ:
149ز:دعوت کے لیے سفرِ طائف:
152-۱۳- قبرستان میں پند و نصیحت
153ا:قبرستان [بقیع الغرقد] <mfnote> میں وعظ و نصیحت:
156ب:قبر کے کنارے پر بیٹھ کر وعظ:
157ج:قبرستان میں ایک جنازے کے موقع پر وعظ و نصیحت:
167-۱۴- قبروں کے پاس سے گزرتے ہوئے تنبیہ و تذکیر
168ا:باغ بنی نجار میں قبروں کے پاس سے گزرتے ہوئے:
172ب:قبروں کے پاس سے گزرتے ہوئے پیشاب سے نہ بچنے اور چغل خوری سے ڈرانا:
173ج:قبر کے پاس سے گزرتے ہوئے غیبت سے روکنا:
174-۱۵- ہر مناسب جگہ میں دعوت دین دینے کے متعلق ڈاکٹر علی عبد الحلیم محمود کا بیان
177تنبیہات
181حرفِ آخر
181ا:خلاصہ کتاب:
185تنبیہات:
185ب:اپیل:
187مراجع و مصادر
192اُردو مصادر:
Flag Counter