Maktaba Wahhabi

48 - 53
جشن ِ مسرت منایا کرتے ہیں لیکن سُنی مسلمانوں کیلئے یہ بات کسی طرح بھی زیبا نہیں کہ وہ شیعوں کے جھانسے میں آکر سیدنا معاویہ رضی الله عنہ کی وفات کی تاریخ کو شیعوں کے مسلک کی تقلید کرتے ہوئے اپنے یہاں بھی عید جیسی خوشی منائیں۔ یہاں پر ہے جو کچھ کہ میں نے لکھا کریں اس پر انصاف مومن ذرا قد تبین الرشد من الغی۔(البقرۃ:256) تحقیق ھدایت واضح ہوچکی ہے گمراہی سے۔ قد ظہرت فلا یخفٰی علٰی احدٍ الاعلٰی احدٍ لا یعرف القمر (لمحہ فکریہ) معزز قارئین:جب الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین سے اس امر کا ثبوت نہیں ملتا تو پھر ہمیں کس نے یہ حق دیا ہے کہ دین اسلام میں اس طرح کے نئے نئے کام ایجاد کریں یا درکھئے کونڈوں کے بھرنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کھلی خلاف ورزی ہے یہ نیکی نہیں بلکہ گناہ ہے جاہل لوگوں کی باتوں میں آکر اپنے ایمان کی دولت کو ضائع نہ کریں بلکہ اس راہ کو اپنائیے جو سنت کی راہ کہلاتی ہے باقی تمام راہوں کو چھوڑ دیجیئے۔ نقشِ قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے الله سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
Flag Counter