Maktaba Wahhabi

60 - 121
لوگو!ٍمجھے تمھارا حاکم بنادیا گیا ہے،حالاں کہ میں تم سے بہتر نہیں ہوں۔یاد رکھو!ٍاگر میں اچھے کام کروں تو میری مدد کرو اور اگر غلط راہ پر چلوں،تو مجھے درست کردو… جب میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کروں،تو تم میری اطاعت کرو اور جب اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرنے لگوں،تو تم پر میری اطاعت کا معاملہ ختم ہوجاتا ہے۔ 
Flag Counter