چھٹا مرحلہ: اب قراء ت اساتذہ کرام کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کرنے، اور حفاظ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ( جن کا تذکرہ پہلے گزر چکا ہے) یا قراء ت کو پڑھنے اور پڑھانے میں معروف قراء کرام سے رجوع کرنے کے مرحلے میں داخل ہوگئی۔ |
Book Name | قراءات قرآنیہ، تعارف وتاریخ |
Writer | ڈاکٹر عبدالہادی فضلی |
Publisher | کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ |
Publish Year | |
Translator | قاری محمد مصطفیٰ راسخ |
Volume | |
Number of Pages | 135 |
Introduction |