’’ثَلَاثٌ کُلُّہُمْ حَقٌّ عَلَی اللّٰہِ عَوْنُہٗ:اَلْمُجَاہِدُ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ،وَالنَّاکِحُ الْمُسْتَعْفِفُ،وَالْمُکَاتَبُ یُرِیْدُ الْأَدَآئَ۔‘‘[1](تین (اقسام کے لوگ)، اللہ تعالیٰ پر ان سب کی مدد کرنا لازم[2] ہے:اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والا،حرام سے بچنے کی خاطر نکاح کرنے والااور ادائیگی کا ارادہ رکھنے والا مکاتب[3])۳: امام حاکم اور امام بزار نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت نقل کی ہے، (کہ) انہوں نے بیان کیا: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: