رزق کی کنجیاں(حصہ دوئم)تمہید:رب کریم کی عنایت سے اس حصے میں رزق کی حسبِ ذیل بیس کنجیوں کے بارے میں قدرے تفصیل پیش کی جارہی ہے:۱: آخرت کو اپنا مطمۂ نظر بنانا۲: اللہ تعالیٰ کی کتاب پر عمل کرنا۳: احسان۴: ایمان اور عمل صالح۵: گھر والوں کو حکمِ نماز دینا اور خود اس کی خوب پابندی کرنا۶: (سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ)کا ذکر۷: نکاح۸: مُنہ اندھیرے نکلنا۹: تجارت میں سچائی اور چیز کے عیب کا بیان۱۰: اناج کا ماپ تول کرنا۱۱: ادائیگی قرض کا سچا ارادہ۱۲: سلام کہہ کر گھر میں داخلہ