رزق کی کنجیاں(حصہ اوّل)تمہید:اس حصے میں حسبِ ذیل دس کنجیوں کے متعلق توفیقِ الٰہی سے گفتگو کی جارہی ہے:۱: استغفار و توبہ۲: تقویٰ۳: اللہ تعالیٰ پر توکل۴: اللہ عزوجل کی عبادت کے لیے فارغ ہونا۵: حج اور عمرے میں متابعت۶: صلہ رحمی۷: اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا۸: شرعی علوم کے حصول کے لیے وقف ہونے والوں پر خرچ کرنا۹: کمزوروں کے ساتھ احسان کرنا۱۰: اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کرنا