Maktaba Wahhabi

رزق کی کنجیاں

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: مئی 2014ء

163
عبد اللہ نے کہا: ’’نہیں۔‘‘ انہوں نے کہا: ’’اگر تم (ادائیگی میں) تاخیر کرنا چاہو، تو تاخیر کرلو۔‘‘ عبد اللہ نے کہا: ’’نہیں۔‘‘ انہوں (یعنی ابن جعفر) نے کہا: ’’اس (زمین) میں سے میرے حصے کا قطعہ مقرر کردو۔‘‘ عبد اللہ نے کہا: ’’آپ کے لیے یہاں سے یہاں تک ہے۔‘‘ عبد اللہ نے ان (کی زمین اور مکانات) میں سے فروخت کرکے ان کا مکمل قرض ادا کردیا، (تو پھر بھی) اس (یعنی غابہ کی زمین) سے ساڑھے چار حصے باقی تھے۔ معاویہ کے پاس (عبد اللہ) آئے… اُن کے ہاں عمرو بن عثمان، منذر بن زبیر اور ابن زَمعہ رضی اللہ عنہم تھے… معاویہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا: ’’غابہ کی جگہ کی کیا قیمت مقرر ہوئی ہے؟‘‘ انہوں نے جواب دیا: ’’ہر حصہ ایک لاکھ کا۔‘‘ انہوں نے دریافت کیا: ’’کتنے (حصے) باقی ہیں؟‘‘ انہوں نے جواب دیا: ’’ساڑھے چار۔‘‘ منذر بن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: ’’میں ایک حصہ ایک لاکھ میں لیتا ہوں۔‘‘ عمرو بن عثمان نے کہا: ’’میں ایک حصہ ایک لاکھ میں لیتا ہوں۔‘‘ ابن زمعہ نے کہا: ’’میں ایک حصہ ایک لاکھ میں لیتا ہوں۔‘‘ معاویہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا: ’’کتنے (حصے) باقی ہیں؟‘‘ انہوں نے جواب دیا: ’’ڈیڑھ‘‘ انہوں (معاویہ رضی اللہ عنہ ) نے کہا: ’’میں اسے ڈیڑھ لاکھ میں لیتا ہوں۔ ‘‘ جب عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ قرض کی ادائیگی کرچکے، تو زبیر رضی اللہ عنہ کی اولاد
x
صفحہعنوان
15پیش لفظ
17(رزق کی کنجیاں : کتاب و سنت کی روشنی میں)
17کتاب کی تیاری میں پیشِ نظر باتیں:
18خاکۂ کتاب:
19شکر و دعا:
20نوٹ نمبر ۱:
20نوٹ نمبر۲:
21رزق کی کنجیاں (حصہ اوّل)
21تمہید:
22-۱- استغفار و توبہ
22۱: حقیقتِ (استغفار و توبہ):
24ب: (استغفار و توبہ) کے رزق کا سبب ہونے کے چار دلائل:
25ان آیات میں استغفار کے بیان کردہ فوائد:
27عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ:
28حضرت حسن بصری کا واقعہ:
34-۲- تقویٰ
34ا: تقویٰ کا مفہوم:
36ب: تقویٰٰ کے رزق کا سبب ہونے کی دو دلیلیں:
42-۳- اللہ تعالیٰ پر توکل
42ا: اللہ تعالیٰ پر توکل کا مفہوم:
43ب: توکل کے کلیدِ رزق ہونے کی دلیل:
45ج: کیا توکل سے مراد رزق کے لیے کوشش کا چھوڑنا ہے؟
49-۴- اللہ عزوجل کی عبادت کے لیے فارغ ہونا
49ا: اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے فارغ ہونے کا مفہوم:
50ب: اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے فراغت کا باعثِ رزق ہونے کے دو دلیلیں:
54-۵- حج اور عمرے میں متابعت
54ا: حج اور عمرے میں متابعت کا مفہوم:
57-۶- صلہ رحمی
57ا: صلہ رحمی کا مفہوم:
58ب: صلہ رحمی کے کلیدِ رزق ہونے کے چھ دلائل:
63ج: صلہ رحمی کس چیز کے ساتھ اور کیسے کی جائے؟
63د: نافرمان اور بُرے لوگوں کے ساتھ صلہ رحمی کی کیفیت و طریقہ:
69-۷- اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا
69ا: اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کا مفہوم:
69ب: اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کا سببِ رزق ہونے کے چھ دلائل:
80-۸- شرعی علوم کے حصول کی خاطروقف ہونے والوں پر خرچ کرنا
80دلیل:
81شرحِ حدیث میں دو علماء کے اقوال:
82دو علماء کے بیانات:
84-۹- کمزوروں کے ساتھ احسان کرنا
84دو دلائل:
87-۱۰- اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کرنا
87۱: اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کا مفہوم:
88ب: راہ الٰہی میں ہجرت کا سببِ رزق ہونے کی دلیل:
90(iii): تاریخِ عالَم کی گواہی:
93رزق کی کنجیاں (حصہ دوئم)
93تمہید:
95-۱- آخرت کو اپنا مطمۂ نظر بنانا
95ا: تین دلائل:
97ب: ان دلائل کے حوالے سے دو باتیں:
99-۲- اللہ تعالیٰ کی کتاب پر عمل کرنا
99ا: دلیل
99ب: دلیل کے حوالے سے تین باتیں:
101سات مفسرین کے اقوال:
105-۳- احسان
105ا: دلیل:
105ب: دلیل کے حوالے سے تین باتیں:
105۱: (الإحسان) سے مراد:
106۲: (دنیا میں حسنۃ) سے مراد:
109-۴- ایمان اور عمل صالح
109ا: دو دلائل:
111ب: ان دلائل کے حوالے سے آٹھ باتیں:
113۲: آیتِ شریفہ کے حوالے سے ایک سوال اور اس کا جواب:
113۳: (حیاۃ طیبۃ) عطا فرمانے کا تاکیدی وعدہ:
114۴: عمل صالح سے مراد:
114۵: (مُؤمِنًا) اور (حَسَنَۃً) اسمائے نکرہ لانے کی حکمت:
115۶: نیکی کے بدلے میں رزق ملنے کا صراحۃً ذکر:
115۷: دو روایتوں پر امام نووی کا تحریر کردہ عنوان:
115۸: دنیوی بدلے کا ربِّ کریم کے شایانِ شان ہونا:
116-۵- گھر والوں کو حکمِ نماز دینا اور خود اس کی خوب پابندی کرنا
117ب: دلیل کے حوالے سے تین باتیں:
118۳: آیتِ کریمہ کے متعلق پانچ مفسرین کے اقوال:
119ج: دلیل کے حوالے سے چار تنبیہات:
122-۶- (سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحْمَدْہٖ) کا ذکر
122ا: دلیل:
123ب: شیخ البانی کا بیان:
125-۷- نکاح
125ا: سات دلائل:
129ب: ان دلائل کے حوالے سے چار باتیں:
129۱: آیت ِشریفہ کی تفسیر میں آٹھ مفسرین کے اقوال:
133۴: تین تنبیہات:
136-۸- مُنہ اندھیرے نکلنا
136ا: پہلی دلیل اور اس کے حوالے سے پانچ باتیں:
141-۹- تجارت میں سچائی اور چیز کا عیب بیان کرنا
141ا: دلیل:
142ب: دلیل کے حوالے سے پانچ باتیں:
147-۱۰- اناج کا ناپ تول کرنا
147ا: چار روایات:
148ب: ان روایات کے حوالے سے سات باتیں:
157۱۱- ادائیگی قرض کا سچا ارادہ
157ا: تین احادیث:
159ب: ادائیگی قرض کے کھرے اور مصمم ارادے کے چار ثمرات:
159ج: ادائیگی قرض کے سچے ارادے کی برکت کا ایک واقعہ:
164ا: حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا قرض کی ادائیگی کا اہتمام اور فکر:
165ب: سچے ارادے کی برکت سے بظاہر بہت مشکل قرض کی واپسی:
168۱۲-۱۷ سلام کہہ کر گھر میں داخل ہونا مسجد کی طرف جانا جہاد فی سبیل اللہ کے لیے نکلنا مریض کی عیادت حق بات میں حاکم کی نصرت غیبت کیے بغیر گھر بیٹھنا
168ا: دو روایات:
170ب: ان روایتوں کے حوالے سے دو باتیں:
173-۱۸- حدود کا قیام
174ب: ان روایات کے حوالے سے تین باتیں:
177-۱۹- استقامت
177ا: دلیل:
177ب: دلیل کے حوالے سے دو باتیں:
178۲: آیت ِشریفہ کے متعلق سات مفسرین کے اقوال:
181-۲۰- طلبِ رزق کے لیے ثابت شدہ دُعائیں
181ا: ابراہیم علیہ السلام کی اولاد کے لیے رزق کی دُعا:
181دو تنبیہات:
182ب: موسیٰ علیہ السلام کی دُعا:
185ج: عیسیٰ علیہ السلام کی دعا:
185د: طلبِ رزق کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں:
189دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبولیت:
191حرفِ آخر
191ا: خلاصہ کتاب
192۲: تقویٰ:
192۴: اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے فارغ ہونا:
193۵:حج اور عمرے میں متابعت:
193۶:صلہ رحمی:
193۷: اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا:
194۸: علومِ شرعیہ کے حصول کی خاطر وقف ہونے والوں پر خرچ کرنا:
194۹: کمزوروں کے ساتھ احسان:
194۱۰: اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت:
195۲: اللہ تعالیٰ کی کتاب پر عمل :
195۳: احسان:
196۴: ایمان و عمل صالح:
196۵: گھر والوں کو حکمِ نماز دینا اور خود اس کی خوب پابندی کرنا:
196۶: (سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ) کا ذکر:
196۷: نکاح:
197۸: مُنہ اندھیرے نکلنا:
197۹: لین دین میں سچائی اور چیز کے عیب کا بیان:
197۱۰: اناج کا ناپ تول کرنا:
198۱۱: ادائیگی قرض کا سچا ارادہ:
198۱۲۔۱۷: & سلام کہہ کر گھر میں داخل ہونا: & مسجد کی طرف جانا: & با جماعت نماز والی مسجد میں ہونا: & جہاد فی سبیل اللہ کے لیے نکلنا: & مریض کی عیادت: & جنازے کے ساتھ جانا & حق بات میں حاکم کی نصرت: & غیبت کے بغیر گھر بیٹھنا:
198۱۸:حدود کا قائم کرنا:
199۱۹: استقامت:
199۲۰: طلب رزق کے لیے ثابت شدہ دعائیں:
199ب: اپیل
201مصادر ومراجع
211اُردو کتابیں
Flag Counter