| بچے کی ولادت پر اذان: 170۔ حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ جب حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا نے (حضرت) حسن بن علی ( رضی اللہ عنہما ) کو جنم دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کان میں اذان کہی۔ [1] گھٹّی: 171 ۔سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ’’نو مولود بچے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے جاتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے اور انھیں گھٹی دیتے۔‘‘ [2] |
| Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
| Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 357 |
| Introduction |