| (( اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ کَسَانِيْ مَا اُوَارِیْ بِہٖ عَوْرَتِیْ وَاَتَجَمَّلُ بِہٖ فِی النَّاسِ )) [1] ’’ہر قسم کی تعریف اس ذات کے لیے جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا، جس سے میں اپنی شرم گاہ چھپاتا ہوں اور لوگوں میں حسن و زیبایش اختیار کرتا ہوں۔‘‘ 73 ۔دوسری دُعا: یہ دُعا کرنے سے سابقہ تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں: (( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلِِ مِّنِیْ وَلَا قُوَّۃٍ )) [2] |
| Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
| Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 357 |
| Introduction |