| ’’بنی نوع اِنسان کی شرم گاہوں اور جنات کی آنکھوں کے مابین پردہ ہو جاتا ہے اگر کپڑا اتارتے وقت (( بِسْمِ اللّٰہِ )) ’’اللہ کے نام سے۔‘‘ کہہ لیں۔‘‘ [1] کسی کو نیا کپڑا پہنے دیکھ کر: 76 ۔ (( اِلْبَسْ جَدِیْداً وَعِشْ حَمِیْداً وَمُتْ شَھِیْداً )) [2] ’’نئے کپڑے پہنو، معزز زندگی گزارو اور شہادت کی موت پاؤ۔‘‘ کسی کے تعاون واحسان اور نیکی کرنے پر اس کے لیے دُعا: 77 ۔اگر کوئی کسی کے ساتھ نیکی کرے تو وہ نیکی کرنے والے کے لیے (کم از کم صرف اِتنا ہی) کہہ دے: (( جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْراً )) |
| Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
| Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 357 |
| Introduction |