| سوتے وقت کے اذکار -25 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تویہ کہتے: (( اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا )) ’’اے اللہ! میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا (سوتا) اور جیتا (جاگتا) ہوں۔‘‘ اور جب نیند سے بیدار ہوتے تویہ کہتے: (( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ )) [1] ’’ہر قسم کی تعریف اس ذات کے لیے ہے، جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اُسی کی طرف اُٹھائے جانا ہے۔‘‘ |
| Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
| Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 357 |
| Introduction |