| (( اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ لَنَا سَلَفََا وَّفَرَطًا وَّ اَجْراً )) [1] ’’اے اللہ! اسے ہمارا پیشرو اور ذریعۂ اجر و ثواب بنا دے۔‘‘ چو تھی تکبیر اور سلام: 35 ۔اب چوتھی تکبیر کہیں اور دونوں طرف سلام پھیرلیں۔ [2] 36 ۔اگر کبھی کبھی صرف ایک سلام پر اکتفا کیا جائے۔ (جیسا کہ ان عرب ممالک میں مروّج ہے) تو بھی جائز ہے۔ [3] 37 ۔کبھی کبھار چوتھی تکبیر کہنے اور سلام پھیرنے کے درمیان بھی دُعا کی جاسکتی ہے۔ [4] 38 ۔جنازے کے لیے کبھی پانچ تکبیریں کہنا بھی ثابت ہے۔ [5] |
| Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
| Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 357 |
| Introduction |