| تلاوت کرے۔ وہ اس کے فتنہ سے بچا دیں گی۔‘‘ [1] شافعِ مغفرت: 59 ۔سورۃ الملک کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’یہ اپنے تلاوت کرنے والے کی اس وقت تک شفاعت کرے گی جب تک کہ اس کی مغفرت نہ ہو جائے۔‘‘ [2] 60 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الملک اور حم السجدۃ کو ہر رات پڑھا کرتے تھے۔ [3] ایک تہائی قرآن کا اجر، دخولِ جنت اور اللہ کی محبت کا راز: 61 ۔سورۃ الاخلاص ﴿ قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ﴾ کے بارے |
| Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
| Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 357 |
| Introduction |