| 45۔ ﴿ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا﴾[الفرقان: ۶۵] ’’اے ہمارے پروردگار! دوزخ کا عذاب ہم سے دور کر دے، بے شک اس کا عذاب بڑی اذیت ناک چیز ہے۔‘‘ 46۔ ﴿ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا﴾ [الفرقان: ۷۴] ’’اے ہمارے رب! ہمیں اپنی بیویوں کی طرف سے (سکونِ قلب) اور اولاد کی طرف سے دِل کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا۔‘‘ |
| Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
| Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 357 |
| Introduction |