تمرین(1) مصاحف میں زاید واقع ہونے والے حروف کتنے ہیں، ہر ایک کی پانچ پانچ مثالیں لکھیں؟(2) ہمزہ کی لغوی و اصطلاحی تعریف کرتے ہوئے اس کی اقسام بمعہ امثلہ بیان کریں؟(3) ہمزہ ساکنہ اور ہمزہ متحرکہ کی کتابت پر روشنی ڈالیں؟(4) درج ذیل کلمات کو رسم عثمانی کے مطابق لکھیں:ورئیا تؤی تؤویہ فادرتم أخطانا امتلأت یبدؤا تفتؤا أولیاوھم شرکؤا تلقای نفسی من ورای یبنؤم أفاین مات ئألد متکئین خطأ ونــٔـا