فصل
حذف یاء کا بیان(1) یاء اصلیہ اکیس کلمات میں تیس مقامات پر حذف کی گئی ہے۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔ الدَّاعِ سورۃ البقرہ میں ایک اور سورۃ القمر میں دو جگہ۔ یُؤْتِ اللّٰہُ، سورۃ النساء میں ایک جگہیَقْضِ الْحَقَّ، سورۃ الانعام میں ایک جگہنُنجِ الْمُؤْمِنِینَ، سورۃ یونس میں ایک جگہیَوْمَ یَأْتِ، سورئہ ھود میں ایک جگہالْمُتَعَالِ، سورۃ الرعد میں ایک جگہالْمُھْتَدِ، سورۃ الاسراء میں اور سورۃ الکہف میں ایک ایک جگہنَبْغِ، سورۃ الکہف میں ایک جگہالوَادِ، سورۃ طٰہٰ، القصص، النازعات اور الفجر میں ایک ایک جگہوَالْبَادِ، سورۃ الحج میں ایک جگہلَھَادِ، سورۃ الحج میں ایک جگہبِھَـٰـدِ، سورۃ الروم میں ایک جگہوَادِ النَّمْلِ، سورۃ النمل میں ایک جگہالْجَواب، سورہ سبا میں ایک جگہصَالِ، سورۃ الصافات میں ایک جگہ