باب البدل بدل کا لغوی معنیٰ عوض جبکہ اصطلاحی معنی ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف لکھنا ہے۔ بدل کی متعددأقسام ہیں:٭ الف کے عوض یاء کی کتابت٭ الف کے عوض واؤ کی کتابت٭ ھاء کے عوض تاء کی کتابت٭ سین کے عوض صاد کی کتابت٭ نون کے عوض الف کی کتابت ان میں سے ہر قسم ایک مستقل باب ہے جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔