Maktaba Wahhabi

علم الرسم

مؤلف: علامہ الشیخ علی محمد الضباع رحمہ اللہ

ناشر: ادارہ الاصلاح ٹرسٹ پاکستان

سال شائع: 2012

مترجم: حافظ محمد مصطفی راسخ

(2) تعالیل، ضعیف نقول اور غیر ضروری مباحث کو ترک کردیا ہے۔ میں نے اس کتاب میں اس أصول کا اہتمام کیا ہے کہ جب کسی حکم کو مطلقاً بیان کروں تو وہ تینوں آیمہ کرام (امام دانی، امام ابوداؤد اور امام شاطبی رحمۃ اللہ علیہ ) کی طرف منسوب ہوگا اور اگر ’عنھما‘ یا ’شیخین‘ کہوں تو اس سے پہلے دونوں امام (دانی، ابوداؤد) مراد ہوں گے۔ ہاں یہ بات یاد رہے کہ ان دونوں کی نسبت میں عموماً امام شاطبی بھی شریک ہو جاتے ہیں۔ جیسا کہ فقط امام دانی کی نسبت میں بھی شریک ہو جاتے ہیں کیونکہ ان دونوں (یعنی امام دانی اور امام شاطبی) کے درمیان سواے چند کلمات کے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اس کی تفصیل آگے آرہی ہے۔ جب میں شیخین (یعنی امام دانی اور امام ابوداؤد) میں سے کسی ایک کی طرف حکم کی نسبت کروں، تودوسرے نے اگر اس کی مخالفت کی ہوگی تو میں اسے ذکر کردوں گا۔ ان شاء اللہ ۔ اور اگر اس نے سکوت اختیار کیا ہوگا تو میں کہوں گا ’سکت عنہ‘ میں نے اس کتاب کو مقدمہ، دو مقاصد اور خاتمہ پر مرتب کیا ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔ مقدمہ: اس میں ضروری اور اہم فوائد کو بیان کیا گیا ہے۔ پہلا مقصد: علم الرسم کا بیان دوسرا مقصد: علم الضبط کا بیان خاتمہ: اس میں کتابت قرآن مجید کے آداب اور اس کے متعلقات پر بحث کی گئی ہے۔ میں نے اپنی اس کتاب کا نام ’سمیرالطالبین فی رسم و ضبط الکتاب المبین‘ رکھا ہے۔
x
صفحہعنوان
5عرض مترجم
7عرضِ مؤلف
11مقدمہ
14ظہور اسلام کے وقت اور اس کے بعد کتابت کی حالت
16قرآن مجید
18کاتبین وحی
20صحف میں جمع قرآن اور اس کا سبب
22مصاحف میں جمع قرآن اور اس کا سبب
24مصاحف عثمانیہ کی کیفیت
25مصاحف عثمانیہ کی تعداد اور بھیجے جانے کی جگہیں
28مصاحف عثمانیہ اور مسلمانوں کی ذمہ داری
30آداب کاتب
41علم الرسم
43مبادیات علم الرسم
46باب الحذف
49فصل حذف الا ٔلف
50(1) جمع مذکر سالم کے الف کا حذف
55(3) ضمیر مرفوع متصل کے الف کا حذف
56(4)تثنیہ کے الف کا حذف
57(5)عجمی اسماء کے الف کا حذف
59جزئیات کے الفات کا حذف
84فصل حذف یاء کا بیان
88فصل حذف واؤ کا بیان
89فصل حذف لام کا بیان
90فصل حذف نون کا بیان
92باب الزیادۃ
92زیادتِ الف کا بیان
95زیادت یاء کا بیان
96زیادت واؤ کا بیان
97باب الھمزۃ
109باب البدل
110الف کے عوض یاء کی کتابت کا بیان
113الف کے عوض واؤ کی کتابت کا بیان
116سین کے عوض صاد کی کتابت کا بیان
116نون کے عوض الف کی کتابت کا بیان
118باب القطع والوصل
Flag Counter