Maktaba Wahhabi

88 - 175
مومن ثواب میں برابر نہیں ہیں۔‘‘ لکھوائی ۔اتنے میں حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ آگئے ۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے یہ آیت لکھوارہے تھے ۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ ، جو کہ نابینا تھے ، نے عرض کیا ’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر میں طاقت رکھتا تو ضرور جہاد کرتا ، تب اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ الفاظ بھی نازل فرمائے ﴿غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ﴾ ’’یعنی بغیر شرعی عذر کے گھر بیٹھنے والے جہاد کرنے والوں کے برابر نہیں۔)‘‘ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ مسئلہ 42 خواتین پر جہاد واجب نہیں۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر 228کے تحت ملاحظہ فرمائیں
Flag Counter