Maktaba Wahhabi

مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد1)

مؤلف: نواب سید صدیق حسن خان

ناشر: دار ابی الطیب للنشر و التوزیع

سال شائع: جولائی 2013ء

517
دوسرا باب اسماے الٰہیہ اور رویتِ ربانی اسماے الٰہیہ: اسماے الٰہیہ کا ثبوت قرآن و حدیث اور سلفِ امت کے اجماع سے ہے۔ رب پاک نے فرمایا: 1۔﴿ وَ لِلّٰہِ الْاَسْمَآئُ الْحُسْنٰی فَادْعُوْہُ بِھَا﴾ [الأعراف: ۱۸۰] [اچھے نام اللہ کے لیے ہیں ، اللہ کو انھیں ناموں سے پکارو] 2۔﴿قُلِ ادْعُوا اللّٰہَ اَوِ ادْعُوا الرَّحْمٰنَ اَیًّا مَّا تَدْعُوْا فَلَہُ الْاَسْمَآئُ الْحُسْنٰی﴾ [بني إسرائیل: ۱۱۰] [تم اللہ کو پکار و یا رحمان کو پکارو، تم جس کسی کو پکارو، اچھے نام اسی کے لیے ہیں ] 3۔﴿ ھُوَ اللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِیُٔ الْمُصَوِّرُ لَہُ الْاَسْمَآئُ الْحُسْنٰی﴾ [الحشر: ۲۴] [وہ اللہ ہے پیدا کرنے والا بنانے والا صورت گری کرنے والا اچھے نام اسی کے لیے ہیں ] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ آیتیں اجمالی طور پر اسماے الٰہیہ پر مشتمل ہیں ، تفصیلاً نہیں ۔ امام صاوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نام سے مراد وہ الفاظ ہیں جو صرف ذات و صفات دونوں پر دلالت کرتے ہیں ۔ امام بیضاوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اسما سے مراد الفاظ ہیں یا صفات ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے نام تمام ناموں پر اس لیے برتر اور اشرف ہیں کہ یہ نام اچھے معانی بتلاتے ہیں ۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم جب بستر پر جاتے تو فرماتے: (( اَللّٰہُمَّ بِاسْمِکَ أَحْیا وَ بِاسْمِکَ أَمُوْتُ )) [1] [اے اللہ! تیرے نام سے زندہ ہوتا ہوں اور تیرے ہی نام سے مرتا ہوں ] حدیثِ بِطاقہ میں ہے:
x
صفحہعنوان
31مقدمہ تحقیق
33مجموعہ رسائلِ عقیدہ:
331۔ تعلیم الإیمان :
342۔ اللواء المعقود لتوحید الرب المعبود :
353۔ إخلاد الفؤاد إلی توحید رب العباد :
354۔ النصح السدید لوجوب التوحید :
365۔ إخلاص التوحید للحمید المجید :
376۔ ملاک السعادۃ في إفراد اللّٰہ تعالیٰ بالعبادۃ :
387۔ فتح الباب لعقائد أولي الألباب :
398۔ الانفکاک عن مراسم الإشراک :
399۔ دعوۃ الداعِ إلی إیثار الاتباع علی الابتداع :
4010۔ سائق العباد إلی صحۃ الاعتقاد :
4111۔ دعایۃ الإیمان إلی توحید الرحمان :
4112۔ التفکیک عن أنحاء التشریک :
4213۔ عقیدۃ السني :
4214۔ الاحتواء علی مسألۃ الاستوا :
4215۔ المعتقد المنتقد :
43اسلوبِ تحقیق و تسہیل:
45اظہارِ تشکر:
47نواب سید محمد صدیق حسن خاں رحمہ اللہ
47ریاستِ بھوپال کا پسِ منظر:
50نواب قدسیہ بیگم کی حکومت:
50نواب سکندر بیگم کی حکومت:
51اصلاحات اور سلسلۂ تعلیم:
52نواب صاحب کے بارے میں ضروری باتیں :
53طلبِ علم کی راہ پر:
54بھوپال میں ملازمت اور اس کا اختتام:
54دورِ عروج:
55نواب شاہ جہاں سے شادی:
55علم اور اہلِ علم کی قدر دانی:
56تصانیف:
63الزامات اور سلب اختیارات:
64حلیہ:
64لباس اور عادات و اطوار:
66روزانہ کے معمولات:
66حیاتِ طیبہ کے آخری ایام اور وفات:
68کتب خانہ اور اولاد:
70سید احمد حسن عرشی:
70ایک عجیب واقعہ:
72وفات پر اظہارِ حزن و ملال:
74اصل مقصد زندگی:
74چند واردین بھوپال علماے کرام:
75بھوپال کی موجودہ حالت:
75آخری گزارش:
76دو اتہامات اور ان کی حقیقت
791۔نواب صاحب کا مسلک:
79سیرت والا جاہی کا بیان:
80’’سیرت والا جاہی‘‘ کے دعویٰ اور دلیل میں مطابقت نہیں :
81عبارت کا پورا متن اور اس کا صحیح مطلب:
83نواب صاحب کی بعض دوسری عبارتوں سے اس کی تائید:
86’’سیرت والاجاہی‘‘ کے دوسرے بیان پر تنقید:
88نواب صاحب باقرار خود اہلِ حدیث مشہور تھے:
892۔ نواب صاحب کی مولفات:
89وضاحت:
90اوّل امر:
90دوسرا امر:
91تیسرا امر:
95نقوشِ حیات
103حدیثِ جبریل ایمان کی اساس ہے:
104ایمان و اسلام کو سمجھنا ہر مسلمان پر واجب ہے:
104کمالِ ایمان کی نشانی:
105تین چیزیں جن کے بغیر ایمان کی لذت حاصل نہیں ہوتی:
106محبت کی بنیاد:
106ایمان کا ذائقہ کس نے چکھا؟
107اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم سے محبت کا تقاضا:
108استقامت اور تصدیق ایمان کے لازمی اجزا ہیں :
109اعمال ایمان کا جزوِ لا ینفک ہیں :
109ایمان جامد نہیں ، بلکہ وہ کم اور زیادہ ہوتا رہتا ہے:
110کمالِ ایمان کی ایک اور سیڑھی:
110ایمان کے مزید درجات:
111ایمان کیا ہے؟
112افضل ایمان:
112کلمہ گو بے نماز اور بے زکات سے جنگ:
113دخولِ جنت کے اسباب و شرائط:
113ایک اشکال اور اس کا جواب:
114اعمالِ صالحہ اداکرنے اور ترکِ معصیت پر بیعت لینا:
114شرک سے اجتناب کی اہمیت و فضیلت:
116کبائر کا ارتکاب مغفرت میں رکاوٹ نہیں :
117گناہوں کا کفارہ:
118اخلاصِ نیت:
120جنت میں دخول اور جہنم سے نجات، مگر کیسے؟
130ایمان کی تعریف:
132ارکانِ اسلام کا تارک کافر ہے اور اس کا خون اور مال حلال ہے:
132کلمہ گو کافروں سے قتال کس کی ذمے داری ہے؟
133توبہ کے بغیر مرنے والے کبیرہ گناہ کے مرتکب شخص کا حکم:
133موحد یقینا جنتی ہے:
135ایمان باللہ پر استقامت کی اہمیت و فضیلت:
136استقامت۔۔۔ حصولِ کمال کا ذریعہ ہے:
137حیا ایمان کا جزو ہے:
137حیا سے متعلق ایک اشکال اور اس کا جواب:
138ایمان کے کچھ مزید اجزا:
138رہ گئی رسمِ اذان روحِ بلالی نہ رہی:
139امر با لمعروف اور نہی المنکر دین کے ستون ہیں :
140حضرت علی اور انصار کی محبت ایمان کا جزو ہے:
141اہل یمن و حجاز کے ایمان کی گواہی:
141ایمان کے بغیر نیک اعمال مفید نہیں ہیں :
143تنبیہ:
143شفاعت سے بہرہ مند ہونے والے خوش نصیب:
145شرک سے بچنا ہر انسان پر فرضِ عین ہے:
145جہنم سے نکلنے والے:
147شفاعت رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے حق دار:
148بغیر حساب جنت میں جانے والے:
149توحید پرست اللہ کے سواکسی پر بھروسا نہیں کرتا ہے:
150تقدیرپر ایمان لانا ایمان کی بنیاد ہے:
152بد اعمالیوں کے لیے تقدیر کو بہانہ نہ بنایا جائے:
152تقدیر کا منکر کافر ہے:
154مدتِ تالیف:
157دیباچہ
157توحید سعادت اور شرک شقاوت کی بنیاد ہے:
159توحید کے مراتب و درجات
159توحید کا پہلا درجہ:
160تمام رسولوں کی دعوت۔۔۔ توحید فی العبادۃ:
160دنیا میں شرک کی ابتدا:
161ابراہیم علیہ السلام ۔۔۔ اثباتِ توحید اور ردِ شرک کے داعی:
162شرک کی معافی نہیں ہے، خواہ اس کے مرتکب پیغمبر ہوں :
164توحید سارے انبیا و رسل کی دعوت کی بنیاد ہے:
165توحیدِ الوہیت اصل الاصول ہے:
167توحید کا دوسرا درجہ
167توحیدِ ربوبیت:
174توحید کا تیسرا درجہ
174توحیدِ الوہیت:
176عبادت کا لغوی اور شرعی مفہوم:
176نئے اور پرانے مشرکین میں مشابہت:
180توحید کا چوتھا درجہ
180الٰہ کا معنی:
187توحید کا پانچواں درجہ
187دعا عبادت ہے:
187غیر اللہ سے دعا کرنا شرک ہے:
195توحید کا چھٹا درجہ
195ترکِ توحید کفر اعظم اور شرک اکبر ہے:
195شرک اور کفر کا مفہوم:
196اہلِ شرک سے بحث کرنے کا طریقہ:
196مشرک کو درسِ توحید:
197عقیدے کا مسئلہ منصبِ رسالت کی اہم ذمے داری ہے:
198رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اور مشرکین کے درمیان اختلاف کی بنیاد:
198غیر اللہ کا عبادت گزار دائمی جہنمی اور واجب القتل و القتال ہے:
202توحید کا ساتواں درجہ
202قرآن و حدیث کے احکام سب لوگوں کے لیے یکساں ہیں :
206توحید کا آٹھواں درجہ
206مشرکین کس سلوک کے مستحق ہیں ؟
207سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مرتدین اور مانعینِ زکات سے سلوک:
207سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اس مسئلے پر اتفاق:
208صحابہ کرام اور تابعین عظام رضی اللہ عنہم تارکِ نماز کے کفر کے قائل ہیں :
208نماز کے سوا دیگر ارکانِ اسلام کا تارک بھی کافر ہے:
208جب تارکِ نماز کافر ہے تو تارکِ توحید کافر کیوں نہیں ؟
209اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اڑانے والے کافر ہیں :
209شراب کو حلال کہنے والوں کی تکفیر:
210کلمہ گو کفار کی سزا:
210ائمہ اربعہ کے متبعین کا مرتدین سے متعلق کلام:
211توحیدِ عبادت میں شرک کا مرتکب بالاولیٰ واجب القتل ہے:
211مذکورہ لوگوں کے واجب القتل ہونے پر ایک اشکال اور اس کا جواب:
212ارکانِ اسلام کی بجا آوری کے ساتھ ساتھ شرک کرنے والا بھی واجب القتل ہے:
212شرک سے ناواقفیت کا عذر مقبول نہیں :
213اپنے منھ میاں مٹھو:
213توحید کے مسئلے میں محتاط رہنے کی ضرورت:
213کتبِ عقائد:
214مدارجِ شرک اور مراتبِ توحید کا جاننا ہر شخص پر لازم ہے:
214اللہ کے ہاں مشرک کا عذر مقبول نہیں :
214کلمہ گو مشرک جہنمی ہے، جب کہ موحد گناہ گار جنتی ہے:
215ایمان و توحید کی تجدید:
215اللہ کی جنت اتنی بھی سستی نہیں :
215مسلم ہوشیار باش!
216خاتمہ تالیف:
219پیش لفظ
221موضوع کتاب:
222سنہ تالیف:
223مقدمہ مولف
227پہلی فصل
227شرک کا انتشار اور اس کے اسباب
227عبادتِ اولیا:
228مشرکینِ مکہ اور آج کے مسلمانوں کی حالت:
229آبا پرستی:
230فوت شدگان کو حاجت روا سمجھنا شرک ہے:
231بلادِ عرب میں شرک کا فساد و انتشار:
232شعیب غبیرا میں شرکیہ رسومات:
232درعیہ میں غار کی پوجا:
233اہلِ ریاض کے شرکیہ اعمال:
234حرم شریف مکہ:
235اہلِ بدعت کی قرآن دشمنی ۔۔۔ ایک واقعہ:
236اہلِ مکہ کی حالتِ زار:
237یمن میں قبر پرستی:
237مکہ اور طائف میں قبر پرستی:
238قبر نبوی پر رکوع وسجود:
239اہلِ جدہ کی حالت:
240اہلِ مصر کی شرکیہ عادات:
240یمن میں استعانت بغیر اللہ کا رواج:
241آج کے جھوٹے مسلمانوں کی حالت:
241گور پرستی کا انتشار:
243مشہدِ علی رضی اللہ عنہ :
243اہلِ بصرہ کی قبر پرستی:
244نعمتِ توحید پر اظہارِ تشکر:
245اہلِ ہند میں شرکیہ عقائد و رسومات:
247دوسری فصل
247مسلمانوں کا باہمی اختلاف
247محاسبہ نفس:
247نجات اخروی کی راہ:
248اہلِ کتاب کی تقلید کی ممانعت:
249تفرقہ بازی کی ممانعت:
251اہلِ حدیث کی فضیلت:
252سابقہ امتوں کی ہلاکت کے اسباب:
253آج کے منافقین:
254اختلاف کی ممانعت:
256دورِ فتن:
257تقلید وتعصب کی مذمت:
261غربت اور غربا:
263غربتِ اسلام کا سبب:
263فتنہ شہوات کے نتائج:
263فرقہ ناجیہ:
264مومن کی تذلیل قیامت کی نشانی ہے:
267خلاصہ کلام:
268توحید و شرک سے متعلق مولف رحمہ اللہ کے دیگر رسائل:
268آج کے نام نہاد مسلمانوں کی حالتِ زار:
270خاتمہ:
273ابتدائیہ
274معرفتِ توحید و شرک کی اہمیت
275اثباتِ توحید اور ردِ شرک پر لکھے ہوئے کتب و رسائل:
275علما کا امت پر احسان:
276علماے حق اور علماے باطل کی پہچان:
278بحث اول
278دعا عبادت ہے
281مذکورہ حدیث میں حصر حقیقی ہے یا ادعائی؟
281بعثتِ انبیا کا مقصد:
282بحث دوم
282اثباتِ توحید اور ردِ شرک
284بعض شرکیہ امور کا بیان
2841۔تمائم لٹکانا:
2842۔دھاگا باندھنا:
2843۔’’رقی‘‘ یعنی تعویذ باندھنا:
2844۔ ’’تِوَلَہ ‘‘ (تعویذِ محبت):
2855۔ ذاتِ اَنواط:
2856۔ غیر اللہ کی قسم کھانا:
2867۔ قبر کو سجدہ گاہ بنانا:
2878۔ عیافت، طِرْق اور طیرہ:
2879۔ دھاگے وغیرہ میں گرہیں لگا کر پھونکنا:
28710۔ کاہن اور عراف سے غیب کی خبریں پوچھنا:
28811۔بارش کو کسی ستارے کی طرف منسوب کرنا:
28912۔ عمل میں شرک اختیار کرنا:
28913۔ عمل میں ریاکاری اور دکھلاوا کرنا:
29014۔کسی کو اللہ کا ہمسر ٹھہرانا:
29015۔ بدشگونی کی وجہ سے کسی کام سے رک جانا:
291کفر عملی اور کفر جحودی کا حیلہ:
292دور حاضر کے مشرک زمانہ جاہلیت کے مشرکوں سے ایک قدم آگے ہیں :
293توحیدِ باری تعالیٰ کے اثبات کے لیے اقوالِ رجال کی ضرورت نہیں :
2941۔ ﴿ بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم ﴾ میں توحید:
2942، 3۔ نام مبارک ﴿اللہ﴾ میں توحید:
2944۔ ﴿ الرحمن ﴾ لفظ کے معرف باللام ہونے میں توحید:
2955۔ ﴿ الرحیم ﴾ کے معرف باللام ہونے میں بھی توحید:
2956۔ ﴿ الحمد ﴾ کے لامِ تعریف میں توحید:
2957۔ نامِ مبارک ﴿ اللّٰہ ﴾ کے لامِ تعریف میں توحید:
2958، 9، 10،11، 12۔ ﴿ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ﴾ میں اخلاصِ توحید:
29613، 14۔ ﴿ الرحمٰن الرحیم ﴾ کے تکرار میں اخلاصِ توحید:
29615، 16۔ ﴿ مالک یوم الدین ﴾ میں اخلاصِ توحید:
29617۔ لفظ ’’ دِین ‘‘ میں توحید:
29618۔ لفظ ﴿ الدین ﴾ کی تعریف میں توحید:
29719، 20، 21۔﴿ ایاک نعبد ﴾ میں اخلاصِ توحید:
29722، 23، 24۔﴿ إیاک نستعین ﴾ میں اخلاصِ توحید:
29825، 26، 27۔﴿ إھدنا الصراط المستقیم ﴾ میں اخلاصِ توحید:
29828۔ ﴿ صراط الذین أنعمت علیھم ﴾ میں توحید پر دلالت:
29929۔ ﴿ غیر المغضوب علیھم ﴾ کی توحید پر دلالت:
29930۔ ﴿ ولا الضالین ﴾ میں اخلاصِ توحید:
301بحث سوم
301گذشتہ امتوں کے شرکیہ اقوال و افعال
301بعض اہلِ علم کی تصانیف میں شرک کا در آنا:
301شرک کی راہیں کھولنے والا خناس ابلیس ہے:
302ناخلف لوگوں کا شرک پھیلانے میں کردار:
302والدین شرک کے پودے کو پانی دیتے ہیں :
303عوام کالانعام کا لوگوں کو شرک پر پکا کرنا:
304نام نہاد اہلِ علم ۔۔۔ شرک کے داعی:
304حق شناس علما کا حق بیان نہ کرنا:
305حق بیان کرنے والے علما خال خال ہیں :
305اہلِ علم کے شرک میں مبتلا ہونے کا سبب اور ہمارا ان سے متعلق رویہ:
307قبروں کی آرایش شرک کی بنیاد ہے:
308ایک واقعہ:
309بحث چہارم
309گمراہ فرقے اور ان کی گمراہی کے اسباب
314مسئلہ خلقِ افعال:
316مترجم رسالہ کی صاحبِ رسالہ سے علمی مماثلت:
317خاتمہ تالیف:
321دیباچہ
321شرک کی سنگینی کا سبب:
322دورِ جاہلیت کے شرک کی نوعیت:
323شفاعت کا غلط تصور:
323اللہ تعالیٰ کے متعلق مشرکین کا غلط گمان:
324رسالہ ’’اخلاص التوحید‘‘ کی تحریر کا مقصد اور اس کی ترتیب:
325مقدمہ
3251۔ استغاثہ:
3282۔ استعانت:
3283۔ تشفع:
3294۔ توسل:
329کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا وسیلہ ڈالنا جائز ہے؟
330حدیث کا مطلب:
331توسل کی حقیقت:
331مانعینِ توسل کے دلائل:
332مانعینِ توسل کے مذکورہ دلائل کا رد:
332مانعینِ توسل کی چوتھی دلیل اور اس کا جواب:
333مانعینِ توسل کی پانچویں دلیل اور اس کا جواب:
334توسل سے بڑی ایک مصیبت:
336جب تعویذ گنڈے شرک ہیں تو غیر اللہ کو پکارنا شرک کیوں نہیں ؟
337غیر اللہ کے لیے ذبیحہ اور نذرانہ شرک ہے:
338غیر اللہ کی قسم کھانا شرک ہے:
339غیر اللہ کی قسم کھانا شرک ہے تو غیر اللہ کو اللہ کے برابر ٹھہرانا کیا ہے؟
339قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت:
341قبروں کی تعظیم سے ممانعت کی حکمت:
342حکایت:
342تعظیمِ صلحا شرک کی بنیاد ہے:
343علم نجوم کے ذریعے سے نحوست پکڑنا شرک ہے:
343کاہن کو سچا جاننا کفر ہے:
344ستاروں کی تاثیر پر ایمان ایک کفریہ عقیدہ ہے:
345ریا کاری شرک اصغر ہے:
345مشیتِ الٰہی میں شرک کی ایک صورت:
346شرک کا شائبہ بھی نا قابل برداشت ہے:
347شرک خفی کی چند صورتیں :
348تصویر سازی کی ممانعت اور مصور کے لیے وعید:
349مصورین کے لیے وعید شدید کا سبب:
350پہلی فصل
350توحید فی العبادۃ کا بیان اور شرک فی العبادۃ کی مختلف شکلیں
350بعثتِ انبیا کا مقصد:
352اخلاصِ توحید:
353دورِ جاہلیت کے شرک کی نوعیت:
354قبر پرستوں اور بت پرستوں کا شرک ایک ہے:
354موجودہ اور گذشتہ دور کے شرک کی علت ایک ہی ہے:
355شرک کی حقیقت:
355اعتبار نام کا نہیں کام کا ہوتا ہے:
355دورِ جاہلیت اور دورِ حاضر کے مشرکین میں مماثلت:
356زمانہ حال کے مشرک ایک ہاتھ آگے:
356دورِ حاضر کے قبر پرستوں کا مردوں پر اعتقاد:
358دعا اور پکار عبادت ہے:
359دوسری فصل
359عمل کے بغیر کلمہ توحید۔۔؟
359بتا تو اور کافری کیا ہے؟
360عمل کے بغیر کلمۂ توحید معتبر نہیں :
361کلمہ گو مشرک کے حق میں ایک غلط استدلال اور اس کی حقیقت:
362صرف کلمہ نہیں ، اعمال بھی ضروری ہیں :
363دعوتِ توحید کے سلسلے میں علما کی ذمے داریاں :
364زندوں سے دعا اور سفارش کروانا شرک نہیں ہے:
367تیسری فصل
367عقیدت میں غلو کے نقصانات
367موجودہ مشرکین کا ایک باطل شبہہ اور اس کا رد:
368عقیدت میں غلو شرک کا دروازہ ہے:
369اندھی عقیدت رکھنے والے قبر پرستوں کے لیے لمحہ فکریہ:
369تعظیم میں غلو شرک کا ایک شیطانی جال ہے:
370توحید پرست اہلِ دانش کی ذمے داری:
371اہلِ علم کی تحریروں میں شرک کا سبب:
371قبروں کی آراستگی کا فتنہ:
372شرکیہ ماحول میں پرورش پانے والے کو علم بھی فائدہ نہیں دیتا:
372گمراہ اسلاف کی تقلید اخلاف کی گمراہی کا باعث ہے:
372گمراہی میں پختگی راہِ صلاح میں رکاوٹ ہوتی ہے:
372اصلاحِ احوال میں داعیِ حق کی مشکلات:
373تقلید کی تباہ کاریاں :
373تقلید شخصی گمراہی کی انتہا ہے:
374یہ حقیقت ہے:
374دنیا میں ائمہ اربعہ سے بھی بڑے علما موجود ہیں :
374دنیا میں صرف ائمہ اربعہ ہی مجتہد نہ تھے:
374ہر گلے را رنگ وبوئے دیگر است:
375تعصب کی مذمت:
376مشرک کی اصلاح کا طریقہ کار:
378چوتھی فصل
378کفر عملی اور کفر اعتقادی
378گور و پیر پرستوں کے کفر سے متعلق بعض اہلِ علم کی ٹھوکر:
382مذکورہ بالا اعتراضات کا جواب:
384ایک واقعہ:
386شرک اکبر:
388شرک اصغر:
398اخلاصِ توحید کی اہمیت و ضرورت:
398سورت فاتحہ اور اخلاصِ توحید:
402پانچویں فصل
402صاحبِ قبر کے توسل سے دعا کرنا
402زیارتِ قبور کے آداب:
404توسل کے لیے اشارہ کرتے ہوئے قبر کی طرف جانے کا حکم:
405قبر کے پاس دعا کے ارادے سے جانے والے کے احوال:
406خاتمہ ترجمہ:
407موحدین اور مشرکین کی زیارتِ قبور میں فرق
409شفاعت صرف اللہ کے اختیار میں ہے:
410شفاعت سے بہرہ مند ہونے والے اہلِ توحید خالص:
410شفاعت کا غلط تصور:
410اللہ تعالیٰ کو دنیاوی بادشاہوں پر قیاس کرنے کا دھوکا:
411اللہ تعالیٰ سے متعلق مذکورہ قیاس، قیاس مع الفارق ہے:
413خاتمہ <mfnote>
413اللہ کے سوا کسی کو پکارنا شرکِ اعظم ہے:
413کافر و مشرک کا مال اور خون حلال ہے:
417مختارِ شفاعت اللہ اکیلے کی عبادت:
423اﷲ تعالیٰ اور عام بادشاہوں میں فرق:
425خاتمہ تالیف:
429ابتدائیہ:
429مقدمہ:
437پہلی فصل
437عبادت کی اقسام
4371۔اعتقادی عبادت:
4372۔ لفظی عبادت:
4373۔ بدنی عبادت:
4384۔ مالی عبادت:
438بعثتِ انبیا کا بنیادی مقصد:
443دوسری فصل
443شرک فی العبادۃ کی صورتیں
446تیسری فصل
446وسیلے کا شرک
446غیر اللہ کی نذر و نیاز:
447تلبیسِ ابلیس:
448ہر شہر والوں کا معبود جدا ہے:
449ایک باطل دلیل اور اس کا رد:
450قبروں کے پجاری:
452کیا مشرکین سے جہاد کرنا واجب ہے؟
453علما کی ذمے داری:
453کفر اصغر:
454چوتھی فصل
454مخلوق سے استغاثہ کرنا
455ایک حکایت:
455مخلوق سے استغاثہ کرنا:
457غیر اللہ کے لیے نذر و نیاز کا حکم:
458غیر اللہ کے لیے سجدہ کرنا اور اس کے نام کی قسم کھانا:
458کیا غیر اللہ کی قسم کھانا کفر ہے؟
459کلمہ گو مشرکین کے نیک اعمال کا حکم:
460کلمہ گو کافر کی سزا:
462پانچویں فصل
462غیر اللہ کی عبادت کی مختلف صورتیں
462غیر اللہ کی نذر و نیاز ایک باطل عمل ہے:
463غیر اللہ کی نذر کا مال کھانا حرام ہے:
464قبر پرستوں اور مشرکوں کی نذر و نیاز میں مماثلت:
464غیر اللہ کی نذر و نیاز کے ساتھ وابستہ باطل عقیدہ:
465بتوں سے غیر معمولی باتیں ظاہر ہونے کی حقیقت:
465کاہنوں اور مجاوروں کی غیب دانی کا قصہ:
465حکمرانوں کی طرف سے خانقاہی نظام کی پشت پنائی کے نقصانات:
466چھٹی فصل
466کیا قبر پرستی کا عام ہونا اس کے حق ہونے کی دلیل ہے؟
466قبر پرستی اور پیر پرستی کے عام ہونے کے اسباب:
467علما کی خاموشی کوئی دلیل نہیں :
468فتنۂ قبور کی بدعت پر اجماع کالعدم ہے:
468فتنۂ قبور پر اجماع کے دعوے کی حقیقت:
469اجماع سکوتی:
470فتنۂ قبور پر خاموشی اختیار کرنے کا سبب:
470قبر پرستی کی ابتدا:
471علما اور ملوک کی ذمے داری:
471قبروں پر چراغاں کرنے اور لکھنے کی ممانعت:
472ساتویں فصل
472گنبد خضرا کی شرعی حیثیت
472ایک گناہ دوسرے گناہ کی دلیل نہیں ہوتا:
473آٹھویں فصل
473مجاذیب کے خوارقِ عادات امور کی حقیقت
473صر ف ’’اللہ اللہ‘‘ کا وظیفہ کوئی کلام ہے نہ توحید:
474مجاذیب کے متعلق ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ:
475شیاطین و جنات کا مختلف روپ دھارنا:
477خاتمہ:
478فہرست رسائل اثبات توحید و ردّ شرک
481مقدمہ
487باب اول
487رب العالمین کی معرفت
489وجودِباری تعالیٰ:
491صفاتِ باری تعالیٰ:
491خلق:
491علم:
493قدرت:
495ارادہ:
496سمع و بصر:
497وہ نرالا ہے:
498وہ یکتا ہے:
498وجودِ باری تعالیٰ:
499استحقاقِ عبادت:
499حقیقتِ خلق:
504صفتِ نزول الٰہی:
506کلامِ الٰہی:
511صفتِ عزت:
512حیات:
513متفرق صفات اور قرآن و حدیث کی تعلیمات:
515اسما و صفاتِ الٰہیہ کی بے مثالی:
517دوسرا باب
517اسماے الٰہیہ اور رویتِ ربانی
517اسماے الٰہیہ:
518اللہ کے نام توقیفی ہیں :
519اسماے حسنی کی تقسیم:
522اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام:
523اسماے الٰہیہ کی قسم:
524اسماے الٰہیہ کی معنوی تقسیم:
525رویتِ باری تعالیٰ:
530صنفِ نازک کی رویتِ باری تعالیٰ:
531تیسرا باب
531بندوں کے اعمال اللہ کے پیدا کردہ ہیں
536چوتھا باب
536نبوت، ملائکہ، کتب، یومِ آخرت اور رسول کے بھیجنے میں عظیم حکمت اور مصلحت ہے
537سلسلۂ نبوت:
538انبیائے کرام:
539رسلِ بشر:
540افضل الرسل:
541معراجِ نبوی:
541معجزۂ قرآن:
543ولایت:
544کراماتِ اولیا:
546کشف و الہام:
546سنت اور نصوصِ کتاب و سنت:
548امتِ محمدیہ:
550اصحابِ رسول:
551خلفاے راشدین:
553عشرہ مبشرہ اور دیگر صحابہ:
554اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتابیں :
555ملائکہ:
556شیاطین:
557قیامت کی نشانیاں :
558قبر میں نکیرین کا سوال:
559قبر کا عذاب و راحت:
559ضغطۂ قبر:
560قبر سے دوبارہ زندہ ہونا:
561میزان حق ہے:
562حساب حق ہے:
562صراط حق ہے:
563حوض:
563اعمال نامہ:
564شفاعت:
565جنت و جہنم:
566کافر گناہ گار اور اہلِ کبائر جنوں اور انسانوں کا حال:
568پانچواں باب
568ایمانیات
568ایمان کی حقیقت:
569ایمانِ باس:
570انسان کی متغیر ایمانی حالت:
570کبیرہ گناہ سے ایمان زائل نہیں ہوتا:
571گناہ گار مومن:
571تارکِ صلات کا حکم:
572جنت کسی کے لیے واجب نہیں :
572شفاعتِ محمدی:
574موت کا ایک دن مقرر ہے:
577چھٹا باب
577متفرق عقائد کا بیان
577عہد و میثاق کتاب و سنت دونوں سے ثابت ہے:
578روح:
578تکلیف ما لایطاق (طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالنا):
579تکفیرِ اہلِ قبلہ:
580رحمتِ الٰہی سے نا امیدی:
581معصیت کو جائز سمجھ لینا کفر ہے:
581کاہن کی غیب دانی:
582مدہوش کے تصرفات:
583دعا:
583ایصالِ ثواب:
584اجتہاد:
586تقلید:
589مقلد کا ایمان:
590اجماع:
590فرقہ ناجیہ :
593تین چیزیں علم ہیں :
594ہر بدعت گمراہی ہے:
594افضل التابعین:
596کافروں پر انعامِ الٰہی:
597جادو اور نظرِ بد کی تاثیر:
598موزوں پرمسح :
598نمازِ تراویح:
598نماز ہر نیک و بد کے پیچھے جائز ہے:
600ہر نشہ آور چیز حرام ہے:
600چند دیگر عقائد :
600رزقِ حرام:
601اللہ ظلم نہیں کرتا:
602ساتواں باب
602امامت و خلافت
603انعقادِ خلافت و امامت:
605بیعت ایک ہی ہو سکتی ہے:
606قضاے فاسق:
607امر بالمعروف اور نہی عن المنکر:
609آٹھواں باب
609سیرتِ سلف
615خاتمہ:
619خاتمہ تالیف:
Flag Counter