نقوشِ حیاتماہسنہ عیسویسنہ ہجریماہواقعات۱۴؍اکتوبر۱۸۳۲ء۱۲۴۸ھ۱۹؍جمادی الاولپیدایش سید صدیق حسن خاں رحمہ اللہ بمقام بانس بریلی یو، پی۔۱۸۳۷ء۱۲۵۳ھوالد کا انتقال۔۱۸۵۲ء۱۲۶۹ھورود دہلی برائے تعلیم۔۱۸۵۳ء۱۲۷۰ھتعلیم سے فراغت کے بعد وطن واپسی۔۱۸۶۴ء۱۲۸۱ھکتبِ حدیث و قرآن کی سند مولوی محمد یعقوب صاحب سے حاصل کی۔۱۸۷۸ء۱۲۹۵ھشیخ یحییٰ بن محمد بن احمد بن حسن الحازمی قاضی عدن سے سند حاصل ہوئی۔۱۸۷۸ء۱۲۹۶ھعلامہ سید نعمان خیر الدین آلوسی زادہ مفتیِ بغداد سے سند حاصل کی۔۱۸۵۵ء۱۲۷۱ھ۱۳؍ رجببھوپال روانگی (سفر بھوپال باراول)۔۱۲۷۱ھشعبانورودِ بھوپال۔۱۲۷۱ھرمضانبھوپال میں تیس روپیہ ماہوار پر ملازمت۔۱۸۵۵ء۱۲۷۲ھ۲۹؍ ربیع الاولبھوپال میں پچاس روپیہ تنخواہ پر میر دبیری کی جگہ پر تقرر اور کچھ عرصہ بعد اس جگہ سے علاحدگی۔۱۸۵۶ء۱۲۷۳ھ۱۶؍ محرمبھوپال سے سوے وطن واپسی۔