Maktaba Wahhabi

بدعات سنت کے میزان میں

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

أَمَّا نَحْنُ فَقَدْ أَخَذْنَا دِینَنَا ہَذَا عَنِ التَّابِعِینَ عَنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَہُمْ عَمَّنْ أَخَذُوا؟ ’’ہم نے تو اپنا دین صحابہ و تابعین سے لیا ہے، صحابہ نے کس سے لیا ہے؟ بتانے کی ضرورت نہیں ۔‘‘ (الأسماء والصّفات للبیھقي : 949، وسندہٗ صحیحٌ) آخر میں محدثین کرام اوران کی عظیم کاوشوں کی مدح سرا ئی خود پہ فرض سمجھتا ہوں ، کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کو ہم تک پہنچانے کے لئے قربانیوں اور کاوشوں کی جو لازوال مثالیں رقم کی ہیں ، احوال انسانی کی معلوم تاریخ میں اس کا عشر عشیر بھی نہیں ملتا۔ اللہ ہمار ا رشتہ ہمارے اسلاف کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر بنائے۔ اس کتاب میں ہم نے تقریبا دو درجن بدعات کی نشاندہی کی ہے، جو احباب کے لئے یقینا نافع اور مفید ثابت ہوگی۔ ناسپاسی ہو گی اگراپنے معاونین کا شکریہ ادا نہ کیا جائے، جنہوں نے اس کتاب کو ترتیب و تدوین اورتحسین کے مراحل سے بخوبی گزار کر چھپوائی تک لانے میں ہاتھ بٹایا۔ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ 5482125۔0300
x
صفحہعنوان
5حرفِ چند
11قبر پر تلقین
48گیارہویں کی شرعی حیثیت
60انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت
69اولیاء اللہ کے نام پر ذبح!
95نمازِ جنازہ کے بعد دُعا
123دس سوال
125جنازہ کے ساتھ بآواز بلند ذکر
136نمازِ فجر وعصر کے بعد مصافحہ
145اولیاء اللہ کے نام کی نذر ونیاز
167نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں حاضری
176قبر پر اذان کی شرعی حیثیت
186قبروں کی مجاوری
195قبروں پر چراغاں کرنا
215قبروں پر گنبد بنانے کی شرعی حیثیت
248قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا
265قدم بوسی کی شرعی حیثیت
279رقص کی شرعی حیثیت
298عرس کی شرعی حیثیت
314میت کی طرف سے نماز
317قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
329کفن پرلکھنا
336کیا لفظ ’’اللہ‘‘ ذکر ہے؟
346زبان سے نیت
Flag Counter