بسم اللہ الرحمٰن الرحیماَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ اَمَّا بَعْدُ !کتابالطہارۃکےمسائلدوپہلووںسےبہتاہمہیں۔اسلامکاتصورطہارتبمقابلہدیگرادیان۔بعضمسائلطہارتاورفتنہانکارحدیث۔ہماندونوںپہلووںپربالترتیبتفصیلیگفتگوکریںگے۔دیناسلامکاسبسےپہلاسبقطہارتہیہے۔محدثینعظام اور آئمہ کرام رحمھم اللہ نے ہمیشہ حدیث اور فقہ کی کتبکاآغازطہارتکےمسائلسےہیکیاہے۔جبکوئیغیرمسلمدائرہاسلاممیںداخلہوتاہےتوسبسےپہلےاسےغسلکرکےطہارتحاصلکرناپڑتیہےاوراسکےبعدکلمہشہادتکااقرارکرکےمسلمانکہلاتاہے۔اسلامکےسبسےاہماوربنیادیرکن،نمازکےلئےرسولاکرمصلی اللہ علیہ وسلم نےجسمکیطہارت،لباسکیطہارتاورجگہکیطہارتبنیادیشرائطمقررفرمائیہیں،لیکناسکےباوجودہرنمازسےپہلےوضوکرنےکاحکم،پہلےسےوضوہوتودوبارہکرنےکیترغیب،ٹیکلگاکرنیندآجائےتووضوکرنےکاحکم،یہسارےاحکاماتنہصرفیہکہہرمسلمانکوشعوریطورپرطہارتکےبارےمیںحساسبناکرپاکصافاورستھرارہنےکیعادتڈالتےہیںبلکہہرمسلمانکےذہنمیںطہارتکاایکایساتصورقائمکرتےہیںکہطہارتاورپاکیزگیکیحالتمیںہرمسلماناپنےجسماورروحکیکیفیتکوعامحالتسےممتازاورارفعسمجھنےلگتا