ابطہارتکےحوالےسےدوسرےموضوعفتنہانکارحدیثکولیجئے۔ہمارےہاںبعضدانشوروںاورمفکروںنےیوںتوانکارحدیثکےلئےبہتسیراہیںنکالنےکیسعیلاحاصلفرمائیہے۔لیکناسوقتزیربحثموضوعچونکہصرفمسائلطہارتہیہیں۔لہٰذاہماسکیحوالےسےچندگزارشاتکریںگے۔حقیقتیہہےکہرفعحاجت،غسلجنابتاورحیضجیسےمسائلسےعریانیکاسہارالیتےہوئےانکارحدیثکادروازہکھولنےکیسعیمحضایکمنفیسوچکانتیجہہےجوکہخودرسولاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےزمانہاقدسمیںبھیموجودتھی۔سیدناحضرتسلیمانفارسیtسےاہلکتابنےبڑےطنزیہاندازمیںسوالکیا۔’’سناہےکہآپکاپیغمبر( صلی اللہ علیہ وسلم )آپکورفعحاجتکےطریقےبھیسکھاتاہے؟حضرتسلیمانفارسیtنےکسیقسمکیخفتمحسوسکرنےیامعذرتخواہانہرویہاختیارکرنےکیبجائےبڑےاعتماداورفخرسےجوابدیاکہہاںہماراپیغمبرہمیںہرطرحکیتعلیمدیتاہے۔حتیکہرفعحاجتکےطریقےاورآداببھیسکھاتاہے۔‘‘تواسپریہودونصاریٰاپناسامنہلےکررہگئے۔غورفرمائیےاگررسولرحمت صلی اللہ علیہ وسلم امتکومسائلطہارتکیتعلیمنہدیتےتوآجہمبھیدوسریقوموںکیطرحجانوروںکیسیزندگیبسرکرنےمیںفخرمحسوسکررہےہوتے۔مثبتاندازفکریہیہےکہرسولاللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاامتپریہاحسانعظیمتسلیمکیاجائےکہآپ صلی اللہ علیہ وسلم نےاپنیاُمتکوزندگیکےکسیبھیمعاملےمیںاندھیروںمیںبھٹکنےکےلئےبےسہارانہیںچھوڑابلکہہرچھوٹےسےچھوٹےمعاملےمیںٹھیکٹھیکرہنمائیفرماکرنبوتاوررسالتکاپوراپوراحقادافرمایا۔یہآپ صلی اللہ علیہ وسلم کاایثارتھاکہازدواجیزندگیکےوہمعاملاتاورباتیں،جوعامساعامآدمیبھیکسیدوسرےکےسامنےکرناپسندنہیںکرتا،رسولاللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےمحضامتکیتعلیماوررہنمائیکےلئےلوگوںکوبتاناگواراکرلیا۔یہاںیہباتپیشنظررہنیچاہئےکہامہاتالمومنین رضی اللہ عنھن نےیہمسائلازخودصحابہکرام رضی اللہ عنھماورصحابیات رضی اللہ عنھن کےسامنےکسیخطبہیاتقریرمیںبیاننہیںفرمائےبلکہحسبضرورتجبکوئیمسئلہدریافتکرنےکےلئےحاضرہوتاتواسےمناسبجوابدیاجاتا۔ایسےمسائلدریافتکرنےپرآپ صلی اللہ علیہ وسلم یاازواجمطہرات رضی اللہ عنھن کیطرفسےدوطرحکاردعملہوسکتاتھا۔یاتواُمتکیرہنمائیکرکےانہیںایکصافستھریپاکیزہزندگیبسرکرنےکاسلیقہسکھایاجاتایاپھرسوالاتدریافتکرنےوالوںکوڈانٹ