Maktaba Wahhabi

63 - 144
(کل بنی آدم خطاء وخیر الخطائین التوابون)[1] یعنی:تمام اولادِ آدم خطاکارہے اور سب سےبہترین خطاکار وہ ہے جو (خطا کرتے ہی)توبہ کرلے۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی وسعت اللہ تعالیٰ کتنے اور کیسے کیسے گناہ معاف فرماتاہے،اس کیلئے درج ذیل حدیث پڑھ لیجئے: عن انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: قال اللہ تعالیٰ: (یاابن آدم إنک ما دعوتنی ورجوتنی غفرت لک علی ما کان منک ولا أبالی ،یاابن آدم لو بلغت ذنوبک عنان السماء ثم استغفرتنی غفرت لک، یاابن آدم إنک لو أتیتنی بقراب الأرض خطایا، ثم لقیتنی لاتشرک بی شیئا لأتیتک بقرابھا مغفرۃ)[2] یعنی:انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناکہ اللہ تعالیٰ فرماتاہے:اے آدم کے بیٹے!جب تک تو مجھے پکارتارہے اور میرے ساتھ تمام امیدیں وابستہ رکھے،اس وقت تک میں تیرےتمام گناہ معاف کرتا
Flag Counter