خواب میں کچھ کنہا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میرا بہائی کچھ دن قبل انتقال کرگیا ہے اور اس نے خواب میں مجھے کہا ہے کہ مجھ پر جادو ہوا ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خواب کی نہ تو کوئی شرعی حیثیت ہے اور نہ ہی اس پر کوئی احکام مرتب ہوتے ہیں۔مذکورہ خواب سے مجھے تو کچھ معلوم نہیں ہو رہا ہے۔آپ اللہ تعالی سے خیر کی دعا کرتے رہیں اور صبح وشام کے اذکار پڑھتے رہیں،ان شاء اللہ اللہ حفاظت کرنے والا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |