ریشمی کپڑوں میں مرد کی نماز السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ریشمی کپڑا پہن کر نمازپڑھنے سے مرد کی نمازہوتی ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! ریشمی کپڑا مرد کے حق میں حرام ہے۔ اس لئے اس کے ساتھ نماز جائز نہیں۔ (8۔ 15 رمضان 35ہجری) فتاویٰ ثنائیہ جلد 01 ص 431 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |