کھیل خود کھیلنا یا دیکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا کوئی کھیل خود کھیلنا یا دیکھنا یا ریڈیو پر سننا یا ٹی وی پر دیکھنا (قطعی) حرام ہے، (یا کسی حد تک) جائز ہے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! حرام اور حلال کا اختیار اللہ تعالیٰ کو ہی ہے، ہمارا کام یہ ہے کہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات دوسروں تک پہنچائیں، جس مسئلہ میں نص صریح ہمیں معلوم نہیں ہے وہاں نصوص کے عموم سے استدلال کرکے قضیہ معینہ میں وقت یو عارضی فیصلہ کر دیتے ہیں۔ والعلم عند اللہ عزوجل سابقہ جواب کی رو سے فضول اور مضر کھیل دیکھنا ناجائز اور ممنوع ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2ص508 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |