Maktaba Wahhabi

7 - 89
تصحیح فرمائی اور پھر کتاب کی کتابت،طباعت اوردیگر ضروری امور میں بھرپور تعاون سے نوازا،نیز دیگرمعاونین کا بھی ممنون ومشکور ہوں جنھوں نے کتاب میں کسی بھی طرح سے ہاتھ بٹایا‘ جزاہم اللہ خیرا۔ اخیر میں تمام اہل علم اور طالبان علم سے میری پرخلوص درخواست ہے کہ اگر کتاب میں کسی بھی قسم کی فروگذاشت نظر آئے تو بشکروامتنان ضرور مطلع فرمائیں اور اپنے مفید مشوروں سے نوازیں۔ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اس کتاب کے ذریعہ اردو داں حلقہ کو فائدہ پہنچائے نیزاس کے مؤلف،مترجم،مصحح ‘ ناشراور جملہ معاونین کو اخلاص قول وعمل کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین) وصلی اللّٰہ وسلم علی عبدہ ورسولہ نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعین۔ ۲۵/صفر بروز جمعرات ابو عبد اللہ/عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدینہ طیبہ،مملکت سعودیہ عربیہ
Flag Counter